پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ملتان, مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق، 20 زخمی

datetime 1  مارچ‬‮  2016

ملتان, مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق، 20 زخمی

وہاڑی(نیوز ڈیسک) ملتان روڈ پر ٹبہ سلطان پور کے قریب اڈہ غلام حسین پر مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق اور 20 زخمی ہوگئے ہیں جس پر وزیر اعلیٰ پنجاب نے اظہار افسوس کیا ہے۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق حادثے کا شکار ہونے والی مسافر بس وہاڑی سے ملتان… Continue 23reading ملتان, مسافر بس اور آئل ٹینکر میں تصادم سے 8 افراد جاں بحق، 20 زخمی

لاہور, تحفظ نسواں کا پہلا کیس درج ، بیوی کو پیٹنے پر شوہر گرفتار

datetime 1  مارچ‬‮  2016

لاہور, تحفظ نسواں کا پہلا کیس درج ، بیوی کو پیٹنے پر شوہر گرفتار

لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی یسریٰ بی بی نے شوہر کے خلاف مار پیٹ کا مقدمہ درج کرا دیا۔ تھانہ گرین ٹاون نے تشدد کا مقدمہ درج کر کے شوہر طیب کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطا بق لاہور کے علاقے گرین ٹاون کی یسریٰ بی بی نشے کے عادی شوہر کے تشدد کا نشانہ… Continue 23reading لاہور, تحفظ نسواں کا پہلا کیس درج ، بیوی کو پیٹنے پر شوہر گرفتار

سیاسی یا غیرسیاسی کوئی دبائو نہیں، کاش ہم خوداحتسابی شروع کردیں، چیئرمین نیب

datetime 1  مارچ‬‮  2016

سیاسی یا غیرسیاسی کوئی دبائو نہیں، کاش ہم خوداحتسابی شروع کردیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)قومی احتساب بیورو کے چیئرمین قمر زمان چوہدری نے کہا ہے کہ بحیثیت چیئرمین ان پر کوئی دبائو نہیں نہ سیاسی اور نہ ہی غیر سیاسی 40 برس سے سرکاری ملازمت میں ہوں یار دوست ضرور فون کرتے ہیں مگر آج تک کسی نے کسی مجرم کو چھوڑنے کےلئے مجبور نہیں کیا۔ نیب… Continue 23reading سیاسی یا غیرسیاسی کوئی دبائو نہیں، کاش ہم خوداحتسابی شروع کردیں، چیئرمین نیب

اسلام آباد: ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد: ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے ریڈ زون کوسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کنٹینرز لگا کر مکمل طورپر سیل کردیاگیا ہے۔ راول ڈیم چوک سے ریڈ زون جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا، سرینہ ہوٹل سے ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے راستے کو بھی کنٹینرز لگا کر سیل کر دیاگیا ہے۔دوسرے علاقوں میں نادرا آفس… Continue 23reading اسلام آباد: ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا

تمام دہشت گردگروپ پاکستانی خودمختاری کے درپے ہیں ، بلاامتیازکارروائیوں کااعتراف کرتے ہیں، امریکا

datetime 29  فروری‬‮  2016

تمام دہشت گردگروپ پاکستانی خودمختاری کے درپے ہیں ، بلاامتیازکارروائیوں کااعتراف کرتے ہیں، امریکا

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکا نے دہشت گردوں کے خلاف پاکستان کی بلاامتیازکارروائیوں کااعتراف کرتے ہوئے کہاہے کہ تمام دہشت گردگروپ پاکستان کی خودمختاری کے درپے ہیں ،پاکستانیوں نے واضح کردیا کہ دہشت گرد انہیں ترقی سے نہیں روک سکتے ،سٹریٹیجک ڈائیلاگ دونوں ممالک کے تعلقات کے استحکام کا سبب بنیں گے پاکستان سے ملکر پانچ سالہ منصوبوں… Continue 23reading تمام دہشت گردگروپ پاکستانی خودمختاری کے درپے ہیں ، بلاامتیازکارروائیوں کااعتراف کرتے ہیں، امریکا

فورتھ شیڈول میں شامل افراد، کالعدم تنظیموں کے اراکین ،انسانی سمگلروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک ، سفری دستاویزات کی منسوخی کا فیصلہ

datetime 29  فروری‬‮  2016

فورتھ شیڈول میں شامل افراد، کالعدم تنظیموں کے اراکین ،انسانی سمگلروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک ، سفری دستاویزات کی منسوخی کا فیصلہ

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا کہ قانون نافذ کرنےوالے اداروں کی جانب سے انتھک کاوشوں کے نتیجے میں امن و امان کی صورتحال میں بہتری آئی ہے، امن و امان کی صورتحال کو مزید بہتر بنانے کیلئے ہمیں اپنی کوششوں کو دوگنا کرنا ہو گا، فورتھ شیڈول میں شامل… Continue 23reading فورتھ شیڈول میں شامل افراد، کالعدم تنظیموں کے اراکین ،انسانی سمگلروں کے قومی شناختی کارڈ بلاک ، سفری دستاویزات کی منسوخی کا فیصلہ

نیب کے سابق سربراہ گرفتار

datetime 29  فروری‬‮  2016

نیب کے سابق سربراہ گرفتار

ابو ظہبی (نیوزڈیسک)سابق سینیٹر سیف الرحمان کو سیکیورٹی اداروں نے ابو ظہبی سے گرفتار کر لیا ہے۔نجی نیوز چینل کے مطابق سابق سینیٹر سیف الر حمان کو ابوظہبی سے گرفتار کیا گیا ہے۔بتا یا جا رہا ہے کہ سیف الرحمان کو ابو ظہبی ائیر پورٹ سے گرفتار کیا گیا ہے۔واضح رہے کہ سیف الرحمان مسلم… Continue 23reading نیب کے سابق سربراہ گرفتار

جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کی ممتاز قادری کوپھانسی دینے کی شدید مذمت ،احتجاج کافیصلہ

datetime 29  فروری‬‮  2016

جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کی ممتاز قادری کوپھانسی دینے کی شدید مذمت ،احتجاج کافیصلہ

لاہور (نیوزڈیسک)امیر جماعت اسلامی پاکستان سینیٹر سراج الحق نے ممتاز قادری کو پھانسی دینے کی شدید مذمت کی ہے ۔ انہوں نے کہاکہ صدر مملکت اور حکومت نے علما ءکا پورا موقف بھی نہیں سنا اور ممتاز قادری کو سزائے موت دے دی گئی ،ممتاز قادری کی سزائے موت کے خلاف احتجاج کیا جائے ۔… Continue 23reading جماعت اسلامی کے رہنماﺅں کی ممتاز قادری کوپھانسی دینے کی شدید مذمت ،احتجاج کافیصلہ

ممتاز قادری کی سزائے موت ،حکومت کا باضابطہ والا ردعمل سامنے آگیا

datetime 29  فروری‬‮  2016

ممتاز قادری کی سزائے موت ،حکومت کا باضابطہ والا ردعمل سامنے آگیا

کراچی(نیوزڈیسک)ممتاز قادری کی سزائے موت ،حکومت کا باضابطہ والا ردعمل سامنے آگیا، وفاقی وزیراطلاعات و نشریات پرویز رشید کا کہنا ہے کہ ممتاز قادری کی سزائے موت عدالتی معاملہ ہے اس پر احتجاج بے جا ہے۔کراچی میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئے وفاقی وزیر کا کہنا تھا کہ پاکستانی بڑے سمجھدار اور باشعور لوگ ہیں،… Continue 23reading ممتاز قادری کی سزائے موت ،حکومت کا باضابطہ والا ردعمل سامنے آگیا