جے پور (نیوز ڈیسک)بھارتی ریاست راجھستان کی جے پور جیل حکام نے پاکستانی ہائی کمیشن کی ٹیم کو پاکستانی قیدیوں سے ملنے سے روک دیا جبکہ ہائی کمیشن حکام نے کہا ہے کہ ملاقات کیلئے پیشگی اجازت لی گئی تھی۔بھارتی میڈیا کے مطابق نئی دہلی میں پاکستانی ہائی کمیشن کا چار رکنی وفد ریاست راجھستان کی جیل میں قید 25 پاکستانی قیدیوں سے ملنے گیا تھا تاہم جیل حکام نے نہ صرف پاکستانی ہائی کمیشن کے وفد کو قیدوں سے ملنے سے روکا بلکہ پاکستانی قیدیوں کی تعداد بھی پچیس کے بجائے گیارہ بتائی۔پاکستانی ہائی کمیشن حکام کے مطابق جیل میں پاکستانی قیدیوں سے ملنے کیلئے بھارتی وزارت خارجہ سے پیشگی اجازت لی گئی تھی۔رپورٹ کے مطابق پاکستانی ہائی کمیشن نے بھارتی وزیر خارجہ کے ساتھ معاملہ اٹھایا ¾ہائی کمیشن نے کہا کہ مستقبل میں ایسے واقعے کا اعادہ نہ ہونے کو یقینی بنایا جائے۔
پاکستانی ہائی کمیشن کے وفد کو جے پور جیل میں قیدیوں سے ملنے سے روک دیا گیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
سیمنٹ کی قیمت میں کمی ریکارڈ، فی بوری کی نئی قیمت سامنے آگئی
-
320 کلومیٹر فی گھنٹہ رفتار کے طوفان کا خطرہ، تین ممالک میں شدید تباہی کا خدشہ
-
کن کن شہروں میں بادل برسیں گے؟ محکمہ موسمیات نے بتا دیا
-
حکومت نے پیٹرول اور ڈیزل کی قیمت میں کمی کردی
-
نیپال میں ہلاکت خیز سیلاب کی وجہ زلزلہ نہیں بلکہ کچھ اور تھا: امریکی ادارے نے بتادیا
-
پاکستان کو 150 کلومیٹر فی گھنٹہ کی رفتار والا نیا بولر مل گیا
-
سونا سستا، فی تولہ قیمت میں بڑی کمی، عوام کیلئے بڑی خوشخبری آگئی
-
صنف تبدیل کرنے والی انایا بنگر کو خواتین کی کرکٹ کھیلنے کی اجازت مل گئی
-
بل گیٹس کی مستقبل کے بارے میں تشویشناک پیشگوئی
-
یو اے ای ملازمت کے خواہشمند پاکستانیوں کے لیے اہم خبر
-
وزیراعظم اپنا گھر پروگرام ،اپنا گھر بنانے والوں کیلئے بڑی خبر
-
کل بروز ہفتہ29اگست مقامی تعطیل کا اعلان
-
پی آئی اے جہاز گلگت سے اسلام آباد آتے ہوئے ریڈار سے غائب، 37 سال سے لاپتا
-
پاکستان میں فی تولہ سونے کی قیمت میں حیران کن کمی



















































