جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

اسلام آباد: ریڈ زون کو کنٹینرز لگا کر سیل کر دیا گیا

datetime 1  مارچ‬‮  2016 |

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)اسلام آباد کے ریڈ زون کوسیکیورٹی خدشات کے پیش نظر کنٹینرز لگا کر مکمل طورپر سیل کردیاگیا ہے۔ راول ڈیم چوک سے ریڈ زون جانے والا راستہ ٹریفک کے لیے بند کردیاگیا، سرینہ ہوٹل سے ڈپلومیٹک انکلیو جانے والے راستے کو بھی کنٹینرز لگا کر سیل کر دیاگیا ہے۔دوسرے علاقوں میں نادرا آفس سے شاہراہ دستور کی طرف جانے والے راستے بھی سیل کر دئیے گئے ہیں، میریٹ ہوٹل سے شاہراہ دستور اور پارلیمنٹ ہاؤ س جانے والے راستوں کو کنٹینرز لگا کر سیل کردیاگیاہے۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…