لاہور(نیوز ڈیسک) لاہور کی یسریٰ بی بی نے شوہر کے خلاف مار پیٹ کا مقدمہ درج کرا دیا۔ تھانہ گرین ٹاون نے تشدد کا مقدمہ درج کر کے شوہر طیب کو گرفتار کر لیا۔ تفصیلات کے مطا بق لاہور کے علاقے گرین ٹاون کی یسریٰ بی بی نشے کے عادی شوہر کے تشدد کا نشانہ بن کر تھک چکی تھی۔ یسریٰ بی بی نے بیٹے کو ساتھ لیا اور مقدمہ درج کرانے تھانے پہنچ گئی۔ یسریٰ کا کہنا ہے گھر کا خرچہ مانگنے پر شوہر تشدد کا نشانہ بناتا ہے۔ تھانہ گرین ٹاو¿ن نے یسریٰ بی بی کی درخواست پر زیر دفعہ 354 مقدمہ درج کر کے شوہر کو گرفتار کر لیا ہے۔ پولیس حکام کا کہنا ہے یسرا بی بی کے شوہر طیب کو تشدد اور دھمکیاں دینے کے الزام میں گرفتار کیا گیا ہے۔ یسریٰ بی بی کو امید ہے کہ اسے انصاف ملے گا۔
لاہور, تحفظ نسواں کا پہلا کیس درج ، بیوی کو پیٹنے پر شوہر گرفتار
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































