جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ”مریم نواز پہلے نمبر پر

datetime 17  جنوری‬‮  2016

دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ”مریم نواز پہلے نمبر پر

اسلام آباد (نیو زڈیسک) معروف عالمی تنظیم ” دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ” نے سال 2015 میں سب سے زیادہ شہرت حاصل کرنے والی خواتین میں خوبرو ماڈل ایان علی کا نام بھی شامل کر لیا ہے پہلے نمبر پر مریم نواز دوسرے نمبر پر ماڈل ایان علی اور تیسرے نمبر پر ریحام خان… Continue 23reading دی بیوٹی اینڈ سوشل ریکارڈز ”مریم نواز پہلے نمبر پر

میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک پر دو مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،دو شدید زخمی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک پر دو مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،دو شدید زخمی

لاہور(نیوز ڈیسک)لاہورمیں میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک کیلئے کام کرنے والی کرین 11ہزارکیوی تاروں کوچھونے سے دو مزدور جاں بحق جبکہ دو شدید زخمی ہوگئے ،جنھیں طبی امداد کیلیے ہسپتال منتقل کردیا گیا ہے۔لاہور میں ٹھوکر نیاز بیگ کے نزدیک میٹرو اورنج لائن ٹرین میںصوبے پر کام کرنے والی کرین کام کے دوران کرین آپریٹر نے… Continue 23reading میٹرواورنج لائن ٹرین ٹریک پر دو مزدور کرنٹ لگنے سے جاں بحق ،دو شدید زخمی

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

datetime 17  جنوری‬‮  2016

خیبرپختونخوا کے مختلف علاقوں میں زلزلہ،جانی یا مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی

پشاور(نیوز ڈیسک)خیبرپختونخواہ کے مختلف علاقوں میں زلزلے کے جھٹکے محسوس کئے گئے،تاہم کسی جانی مالی نقصان کی اطلاع نہیں ملی ہے۔میڈیا رپورٹ کے مطابق خیبرپختونخوا کے مختلف علاقے چترال،سوات،مالاکنڈ،دیر،پشاور،مردان اور دیگر علاقوں میں4.5شدت کا زلزلہ محسوس کیاگیا،زلزلے کا مرکز کوہ ہندوکش تھا اور اس کی گہرائی199کلومیٹر تھی۔

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)بھارتی وزیر دفاع منوہر پاریکر کا کہنا ہے کہ صبر جواب دے چکا ہے۔ پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ائیر بیس کے اندر جانے نہیں دیں گے۔تفصیلات کے مطابقپاکستان کی جانب سے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقات میں تعاون بھارت کو راس نہیں آیا۔ وزیر دفاع منوہر پاریکر دھمکیوں پر اتر آئے۔… Continue 23reading پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کو پٹھان کوٹ ایئر بیس میں داخلے کی اجازت دینے سے انکار

ایران سعودی کشیدگی ‘جنرل راحیل بھی میدان میں کود پڑے

datetime 16  جنوری‬‮  2016

ایران سعودی کشیدگی ‘جنرل راحیل بھی میدان میں کود پڑے

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب ایران کشیدگی میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف دونوں رہنما پیر کو دونوں ممالک کے دورے کرکے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اوردونوں ممالک کے درمیان پائی جانیوالی کشیدگی کو ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان… Continue 23reading ایران سعودی کشیدگی ‘جنرل راحیل بھی میدان میں کود پڑے

مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ہوٹل پر حملے میں 20افراد ہلاک

datetime 16  جنوری‬‮  2016

مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ہوٹل پر حملے میں 20افراد ہلاک

اوا گاڈو(نیو ز ڈیسک) مغربی افریقہ کے ملک برکینا فاسو کے دارلحکومت اواگاڈو کے ہوٹل پر حملے میں 20افراد ہلاک اور کئی زخمی ہو گئے ہیں‘ حملہ آوروں نے کئی افراد کو یر غمال بھی بنا رکھا ہے۔ غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق ہوٹل میں زیادہ تر غیر ملکی شہری قیام کرتے ہیں۔ رات… Continue 23reading مغربی افریقی ملک برکینا فاسو کے ہوٹل پر حملے میں 20افراد ہلاک

رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں آپریشن کریگی

datetime 16  جنوری‬‮  2016

رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں آپریشن کریگی

لاہور (نیوز ڈیسک) نیشنل ایکشن پلان کے تحت رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں دہشت گردوں اور جرائم پیشہ افراد کے خلاف آپریشن کرے گی۔آپریشن سی ٹی ڈی اور اہلیٹ فورس کرے گی ۔پنجاب سے ملنے والی سندھ اور بلوچستان کی سرحد پر آپریشن کے دوران رینجرز معاونت کرے گی ۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading رینجرز پنجاب کے 17 اضلاع میں آپریشن کریگی

پاکستان‘ ایٹمی فضلے کو محفوظ رکھنے کا لائسنس

datetime 16  جنوری‬‮  2016

پاکستان‘ ایٹمی فضلے کو محفوظ رکھنے کا لائسنس

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان اٹامک انرجی کمیشن کے زیرانتظام کام کرنے والے نیلور میں واقع ادارے پنسٹک کو یہ اعزاز حاصل ہواہے کہ یہاں ملکی تاریخ کا پہلالائسنس یافتہ مرکز قائم ہونے جارہاہے جہاں نیوکلیائی فضلے کو بحفاظت رکھاجاسکے گا۔ اس سلسلے میں ایک پروقار تقریب پاکستان نیوکلیئرریگولیٹری اتھارٹی ہیڈکوارٹر اسلام آباد میں منعقد کی گئی… Continue 23reading پاکستان‘ ایٹمی فضلے کو محفوظ رکھنے کا لائسنس

چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان، بھارت ناپسند

datetime 16  جنوری‬‮  2016

چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان، بھارت ناپسند

کراچی (نیوزڈیسک)یہ بات تو طے شدہ ہے کہ چینی عوام بھارتی لوگوں بالکل پسند نہیں کرتے‘ چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان ہے۔ چینی اخبار کی طرف سے ایک سروے میں یہ بات سامنے آئی کہ چینی عوام کو اگر دوبارہ ہمسایہ ممالک منتخب کرنے کا موقع ملے تو وہ بھارت کو… Continue 23reading چینی عوام کیلئے سب سے زیادہ پسندیدہ ہمسایہ پاکستان، بھارت ناپسند