تربیتی مشقیں نئی جنگی حکمت عملی کے تحت کی جارہی ہیں،راحیل شریف
راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے کہاہے کہ پاک فوج ہرطرح کے خطرات سے نمٹنے کی صلاحیت رکھتی ہے ،تربیتی مشقیں نئی جنگی حکمت عملی کے تحت کی جارہی ہیں ۔آئی ایس پی آرکے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے بہاولپوراورملتان فارمیشنزکی چولستان میں تربیتی مشقوں کامعائنہ کیا،یہ تربیتی مشقیں فورٹ عباس اوربیمہ گڑھ… Continue 23reading تربیتی مشقیں نئی جنگی حکمت عملی کے تحت کی جارہی ہیں،راحیل شریف