جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

پٹھان کوٹ حملہ، 6افراد پاکستان سے بھارت داخل ہوئے، آئی ایس آئی

datetime 14  جنوری‬‮  2016

پٹھان کوٹ حملہ، 6افراد پاکستان سے بھارت داخل ہوئے، آئی ایس آئی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) حکومتی عہدیداروں کے مطابق ابتدائی تحقیقات سے ثابت ہواکہ پٹھان کوٹ حملے میں مبینہ طور پر ملوث تمام 6افراد پاکستان سے بھارت میں داخل ہوئے۔ 2جنوری کوبھارتی شہر پٹھان کوٹ میں ہونیوالے حملے مبینہ طور پر ملوث دہشتگردوں کی تحقیقات کیلئے وفاقی حکومت اور پاک فوج میں نہ صرف مکمل اتفاق رائے… Continue 23reading پٹھان کوٹ حملہ، 6افراد پاکستان سے بھارت داخل ہوئے، آئی ایس آئی

امریکا پاکستانی امداد کو اپنی فوجی موجودگی سے مشروط کرنے کا خواہاں

datetime 14  جنوری‬‮  2016

امریکا پاکستانی امداد کو اپنی فوجی موجودگی سے مشروط کرنے کا خواہاں

کراچی(نیوز ڈیسک)روسی خبر رساں ادارے کے مطابق واشنگٹن اور اسلام آباد کے تعلقات میں عدم اعتماد کی فضا برقرار ہے، امریکی انتظامیہ نے جہاد اور بنیاد پرستی کے خلاف جنگ میں اسلام آباد پر عدم اطمینان کا اظہار کیا ہے جبکہ حقیقتاً پاکستان میں امریکا کے متعلق بداعتمادی میں اضافہ ہو رہا ہے۔واشنگٹن نے دہشت… Continue 23reading امریکا پاکستانی امداد کو اپنی فوجی موجودگی سے مشروط کرنے کا خواہاں

راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں سوائن فلو پھیل گیا ،مزید3 جاں بحق

datetime 14  جنوری‬‮  2016

راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں سوائن فلو پھیل گیا ،مزید3 جاں بحق

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) جڑواں شہروں میں سوائن فلو پھیلنا شروع ہو گیا ،مزید3افراد جاں بحق ہو گئے ،13مریضوں میں بیماری کی تشخیص ہو گئی ،پمز میں دو بیڈز پرمشتمل آئسولیشن وارڈ قائم کردیا گیا جبکہ ملتان میں سوائن فلو سے متاثرہ پانچ مریضوں کو نشتر ہسپتال داخل کر دیا گیا ہے ،ہسپتال انتظامیہ کے مطابق… Continue 23reading راولپنڈی، اسلام آباد اور ملتان میں سوائن فلو پھیل گیا ،مزید3 جاں بحق

وزارت پانی و بجلی کی ناقص کارکردگی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

وزارت پانی و بجلی کی ناقص کارکردگی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا

اسلام آباد(نیو زڈیسک)وزارت پانی و بجلی کی ناقص کارکردگی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا ،24منصوبوں پر کام انتہائی سست روی کا شکار ہے جبکہ صرف دو منصوبے مستقبل قریب میں مکمل ہوتے دکھائی دے رہے ہیں جبکہ توانائی ماہرین کا کہنا ہے کہ اگر 24منصوبے مکمل کرلئے جائیں تو 32500 میگاواٹ بجلی پیدا… Continue 23reading وزارت پانی و بجلی کی ناقص کارکردگی نے حکومتی دعوؤں کا پول کھول دیا

لاہور‘ الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا انتخاب کالعدم قرار دیدیا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

لاہور‘ الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا انتخاب کالعدم قرار دیدیا

لاہور(نیوز ڈیسک) الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا انتخاب کالعدم قرار دے دیا ہے۔ تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا ابتخاب کالعدم قرار دے دیا۔ پی پی 78 جھنگ سے ن لیگ کی رہنما راشدہ یعقوب کامیاب ہوئی تھیں۔ ٹربیونل جج کا کہنا ہے کہ راشدہ یعقوب پر اثاثے بنانے… Continue 23reading لاہور‘ الیکشن ٹربیونل نے پی پی 78 کا انتخاب کالعدم قرار دیدیا

دہشتگردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ،کوآرڈینیٹرنیکٹا

datetime 14  جنوری‬‮  2016

دہشتگردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ،کوآرڈینیٹرنیکٹا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)نیکٹا کے کوآرڈینیٹر کا کہنا ہے کہ دہشت گردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ہے، دہشت گردی اور فرقہ ورانہ دہشت گردی کو الگ کر رہے ہیں۔سینیٹ کی قائمہ کمیٹی برائے داخلہ کو بریفنگ دیتے ہوئے نیکٹا کے کوآرڈینیٹر احسان غنی نے بتایا کہ نیکٹا کے لیے ایک اعشاریہ صفر چھ ارب… Continue 23reading دہشتگردوں کی ریڈ بک تیارکرنا شروع کردی ،کوآرڈینیٹرنیکٹا

کالعدم تنظیموں کے خلاف پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی پر غور

datetime 14  جنوری‬‮  2016

کالعدم تنظیموں کے خلاف پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی پر غور

اسلام آباد(نیوز ڈیسک ) صوبہ پنجاب میں بھی سندھ کی طرز پر کالعدم تنظیموں اور سنگین جرائم میں ملوث افراد کے خلاف آپریشن کے لیے رینجرز کی تعیناتی کا معاملہ حکمراں جماعت مسلم لیگ (ن) کے زیرِغور ہے۔ پنجاب میں رینجرز آپریشن کی تجویز ملٹری اسٹیبلشمنٹ کی جانب سے دی گئی۔ میڈیا رپورٹس کے مطابق… Continue 23reading کالعدم تنظیموں کے خلاف پنجاب میں بھی رینجرز کی تعیناتی پر غور

لاہورآتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں

datetime 14  جنوری‬‮  2016

لاہورآتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں

لاہور(نیوزڈیسک)لاہور آتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں،لاہور کے علاقے لوہاری گیٹ میں 4 منزلہ گھر میں آگ لگنے سے 6 افراد جاں بحق ہو گئے۔ ریسکیو ٹیمیں تاخیر سے پہنچیں لوگ اپنی مدد آپ کے تحت آگ بجھاتے رہے۔، لاہور کے علاقے لاہوری گیٹ جھندا بازار میں 4 منزلہ گھر کو آگ لگنے سے 6 افراد… Continue 23reading لاہورآتشزدگی،افسوسناک واقعہ،متعددلاشیں نکال لی گئیں

وزیراعظم نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

datetime 13  جنوری‬‮  2016

وزیراعظم نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی

اسلام آباد(نیوزڈیسک) وزیراعظم نوازشریف نے بھارت کے پٹھان کوٹ ایئربیس پر حملے کی تحقیقات کے لیے اعلیٰ سطح کی کمیٹی تشکیل دے دی ہے۔ جس میں پولیس، ایف آئی اے، ایم آئی، ایس ایس آئی اور سی ٹی ڈی کے افسران شامل ہیں جن میں ایڈیشنل آئی جی پنجاب رائے طاہر کمیٹی کے کنوینر ہوں… Continue 23reading وزیراعظم نے پٹھان کوٹ حملے کی تحقیقاتی ٹیم تشکیل دے دی