کراچی(نیوز ڈیسک) عزیر بلوچ سے تفتیش کے دوران اہم پیش رفت سامنے آئی ہے اور ملزم نے ذوالفقار مرز اکا نام اگل دیا جس کے بعد رینجرز حکام نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزا کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا ہے اور اس حوالے سے انہیں باقاعدہ طور پر آگاہ بھی کر دیا گیا۔میڈ یا رپورٹس کے مطابق وزیر اعلی سند ھ کی جانب سے اہم شخصیات سے تفتیش کی اجازت ملنے کے بعد رینجرز حکام نے ڈاکٹر ذوالفقار مرزااور ثانیہ ناز سمیت دیگر 5اہم رہنماوں سے تفتیش کا فیصلہ کیا ہے۔ اس سے قبل زوالفقار مرزا نے عزیر بلوچ سے گہرے روابط اور تعلقات کا اعتراف بھی کیا تھا تاہم ذرائع کا کہنا ہے کہ ذوالفقار مرزا اور دیگر رہنماوں سے جے آئی ٹی تفتیش کرے گی
عزیر بلوچ کیس‘ رینجرز نے ذوالفقار مرزا کو تفتیش کیلئے طلب کر لیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































