پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

ملیحہ لودھی نےسلامتی کونسل میں اضافی مستقل نشست کی مخالفت کر دی

datetime 23  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

نیویارک(نیوز ڈیسک)اقوام متحدہ میں پاکستان کی سفیر ملیحہ لودھی نے کہا ہے کہ سلامتی کونسل میں مستقل نشستیں بنیادی طور پر قومی نشستیں ہیں۔ اس عالمی ادارے میں کوئی اضافی مستقل نشست نہیں ہونی چاہیے۔ سلامتی کونسل میں اصلاحات کے معاملے پر اقوام متحدہ میں بین الحکومتی بحث کا دوبارہ آغاز ہوگیا ہے۔ پاکستانی سفیر ملیحہ لودھی نے سلامتی کونسل کے مستقل ارکان کی تعداد میں اضافے کے خلاف پاکستان کا کیس موثر انداز میں پیش کیا۔ ان کا کہنا تھا کہ مستقل ارکان کی تعداد بڑھانے سے صرف کچھ ممالک کے ذاتی مفادات کی ہی خدمت ہوگی۔پاکستان مستقل نشستوں کی تعداد بڑھانے کی سختی سے مخالفت کرتا ہے۔ سلامتی کونسل کو مزید جمہوری بنانے اور زیادہ نمائندگی کے لیے اس بات کو یقینی بنایا جائے کہ توسیع کے لیے کونسل کی نوعیت اور اثر انگیزی پر کوئی سمجھوتہ نہیں ہوگا

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…