لاہور (نیوزڈیسک)پنجاب کے وزیراعلیٰ محمد شہباز شریف نے بھارت کے ساتھ ایشیا کپ کے سب سے بڑے مقابلے میں قومی کرکٹ ٹیم کیلئے نیک خواہشات کا اظہار کیاہے اورکہاہے کہ پوری قوم کی طرح ان کی نیک خواہشات اور دعائیں بھی قومی ٹیم کے ساتھ ہیں۔ وزیراعلیٰ پنجاب نے کہاکہ پاکستان کی کرکٹ ٹیم ایشیا کپ ٹی ٹوئنٹی کے پہلے میچ میں روایتی حریف بھارت کو شکست دینے کی بھرپور صلاحیت رکھتی ہے،ان کاکہناتھاکہ جیت کے لئے قومی کرکٹ ٹیم کے کھلاڑیوں کو محنت اور جذبے سے کھیلنا ہوگا ،ان کا ایمان ہے کہ محنت، دیانت اورعزم کسی بھی کام میں کامیابی کی ضمانت ہے
پاکستانی ٹیم بھارت کو شکست دینے کی صلاحیت رکھتی ہے،شہباز شریف
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































