پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

امریکاکاپاکستان کوایف 16طیارے دینے کے فیصلے کادفاع

datetime 24  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی سینیٹ کمیٹی نے پاکستان کو ایف 16 طیاروں کی فراہمی پر تحفظات کا اظہار کیا ہے جبکہ امریکی وزیر خارجہ جان کیری نے طیاروں کی فروخت کا دفاع کرتے ہوئے کہا ہے کہ پاکستان کی فوج دہشت گردی کے خلاف سرگرم ہے۔امریکی سینیٹ کمیٹی برائے خارجہ تعلقات میں پاکستان کو ایف سولہ طیارے فراہم کیے جانے کے معاملے پر بحث ہوئی۔ری پبلکن سینیٹر باب کورکر کا کہنا تھا کہ پاکستان طالبان اور حقانی نیٹ ورک کو سپورٹ اور القاعدہ کو پناہ گاہیں فراہم کرتا ہے۔دوسری جانب وزیر خارجہ جان کیری کا کہنا تھا کہ معاہدے سے متعلق تحفظات سے آگاہ ہیں لیکن یہ ایک پیچیدہ معاملہ ہے۔ پاکستان ہمارا اتحادی ملک ہے اور اس کی فوج دہشت گردی کے خلاف سرگرم عمل ہے۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…