بدھ‬‮ ، 20 اگست‬‮ 2025 

8روزمیں پی آئی اے کی 950پروازیں منسوخ‘5ارب روپے کا نقصان ہوا

datetime 10  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

کراچی (نیوز ڈیسک) پی آ ئی اے کی آٹھ روزہ ہڑتال سے ائیر لائن کے خسارے میں مزید پانچ ارب روپے کا اضافہ ہو گیا جبکہ اس دوران 950 کے قریب پروازیں منسوخ ہوئیں‘ پی آ ئی اے کی ایک ہفتہ کے پانچ روز یومیہ150 جبکہ دو روز یومیہ 140 اندرون و بیرون ملک پروازیں ہوتی ہیں ‘ہڑتال کے پہلے روزپی آئی اے کی 60 کے قریب پروازیں منسوخ ہوئی تھیں ‘اس کے بعد تین تا چھ فروری ایک بھی پروازآ پریٹ نہ ہوئی‘جنگ رپورٹراحسن چوہدری کے مطابق سات سے نو فروری تک پی آ ئی اے انتظامیہ کی کوششوں سے چند پروازیں بحال ہو سکیں جن میں زیادہ تر عمرہ زائرین کو وطن لانے اور لے جانے کی پروازیں تھیں جبکہ گلگت کی پرواز کے سوا اندرون ملک آ پریشن مکمل طور پر بند رہا‘منگل کوخصوصی پرواز7338 تین سو زائرین عمرہ کو لیکر جدہ سے کراچی پہنچی ‘اس سے قبل ایک اور پرواز بھی عمرہ زائرین کو کراچی لائی تھی تین روز سات سے نو فروری کے دوران پی آ ئی اے 450 کے قریب پروازوں میں 30روازیں چلانے میں کامیاب ہو سکی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



اور پھر سب کھڑے ہو گئے


خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…