اتوار‬‮ ، 17 اگست‬‮ 2025 

کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو دبایا نہیں جاسکتا ٗ صدر ٗ وزیر اعظم

datetime 4  فروری‬‮  2016

کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو دبایا نہیں جاسکتا ٗ صدر ٗ وزیر اعظم

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) صدر مملکت ممنون حسین اور وزیر اعظم محمد نواز شریف نے عوام ٗحکومت پاکستان ٗ مقبوضہ جموں کشمیر کے عوام کی دلیرانہ سیاسی ،سفارتی او ر اخلاقی جدو جہد کی غیر متزلزل حمایت جاری رکھنے کااعادہ کرتے کرتے ہوئے کہاہے کہ کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو دبایا نہیں جاسکتا ٗ مسئلہ… Continue 23reading کشمیریوں کی آزادی کی خواہش کو دبایا نہیں جاسکتا ٗ صدر ٗ وزیر اعظم

میر ظفر اللہ خان جمالی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملا قات

datetime 4  فروری‬‮  2016

میر ظفر اللہ خان جمالی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملا قات

اسلام آباد (نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ بلوچستان کی فلاح و بہبود وفاقی حکومت کی اولین ترجیحات میں شامل ہیں جس کی بنیاد گزشتہ روز موٹروے کا افتتاح کر کے رکھ دی گئی۔ ان خیالات کا اظہار انہوں نے جمعرات کے روز سابق وزیراعظم میر ظفر اللہ خان جمالی سے ہونے والی… Continue 23reading میر ظفر اللہ خان جمالی کی وزیراعظم نواز شریف سے ملا قات

پی آئی اے کی نجکاری ،حکومت نے آخرکارگھنٹے ٹیک دیئے

datetime 3  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کی نجکاری ،حکومت نے آخرکارگھنٹے ٹیک دیئے

اسلام آباد (نیوزڈیسک)وفاقی حکومت نے پی آئی اے ملازمین کو مذاکرات کی پیش کش کرتے ہوئے کہا ہے کہ ملازمین کو ہر قسم کی ضمانت دینے کیلئے تیار ہیں ، بیٹھیں ، ہمیں سنیں اس کے بعد کوئی فیصلہ کریں ، چند مفاد پرست عناصر کیلئے پورے ملک کو داؤ پر نہیں لگا سکتے ،… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری ،حکومت نے آخرکارگھنٹے ٹیک دیئے

ہوشاب منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے‘وزیراعظم نواز شریف

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہوشاب منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے‘وزیراعظم نواز شریف

ہوشاب(نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم نواز شریف نے ہوشاب روٹ کے افتتاح کے موقع پر خطاب کرتے ہوئے کہا کہ ہوشاب سے گواردر روٹ منصوبہ بلوچستان کی ترقی کے لیے انتہائی اہم قدم ہے۔ نواز شریف نے خطاب میں کہا کہ شاہراہوں کے منصوبوں سے لوگ ایک دوسرے کے قریب آئیں گے ، شاہراہ کی… Continue 23reading ہوشاب منصوبہ بلوچستان کی ترقی میں اہم قدم ہے‘وزیراعظم نواز شریف

ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ، عمران خان

datetime 3  فروری‬‮  2016

ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ، عمران خان

پشاور (نیوز ڈیسک) عمران خان نے کہا ہے کہ ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ۔ پشاور میں چڑیا گھر کا سنگ بنیاد رکھنے کے بعد میڈیا سے بات کرتے ہوئے کہا انہوں نے کہا کہ موجودہ حکومت ڈکیٹیڑ شپ کی پیداور ہے ، موجود حکومت کو تنقید کا نشانہ بناتے ہوئے عوام… Continue 23reading ہمارے وزیراعظم جنرل نواز شریف بنے ہوئے ہیں ، عمران خان

باچاخان یونیورسٹی حملہ ‘مرکزی سہولت کارگرفتار

datetime 3  فروری‬‮  2016

باچاخان یونیورسٹی حملہ ‘مرکزی سہولت کارگرفتار

پشاور(نیوز ڈیسک) حساس اداروں نے باچا خان یونیورسٹی کے چار سدہ کیمپس میں ہونے والے دہشت گردی کے واقعے کے مرکزی سہولت کار کو گرفتار کرنے کا دعویٰ کیا ہے، اس حملے میں 20 افراد ہلاک ہوئے تھے جن میں طلبہ، اساتذہ اور اسٹاف کے دیگر افراد شامل تھے۔اہم ذرائع کے مطابق وحید علی عرف… Continue 23reading باچاخان یونیورسٹی حملہ ‘مرکزی سہولت کارگرفتار

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج, پی آئی اے فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند

datetime 3  فروری‬‮  2016

پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج, پی آئی اے فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند

کراچی (نیوز ڈیسک) پاکستان انٹرنیشنل ایئرلائن کی نجکاری کے خلاف ملازمین کے احتجاج کی وجہ سے پروازوں کا شیڈول متاثر اور آپریشن کی معطلی سے پھل اور سبزیوں کی بر آمدات پر شدید منفی اثرات مرتب ہورہے ہیں۔ آل پاکستان فروٹ اینڈ ویجیٹیبل امپورٹرز، ایکسپورٹرز اینڈ مرچنٹس ایسوسی ایشن کے سینئر رکن اسلم پکھالی کے… Continue 23reading پی آئی اے کی نجکاری کیخلاف ملازمین کا احتجاج, پی آئی اے فلائٹ آپریشن مکمل طور پر بند

این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

datetime 3  فروری‬‮  2016

این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کوکالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل فیصل آبادنے9اپریل2014کواحمدلدھیانوی کی درخواست پرفیصلہ سنایا، الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی رکنیت نامزدگی… Continue 23reading این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی

ترقیاتی منصوبوں پرتنقید کرنے والے ترقی کے سب سے بڑے دشمن ہیں، شہبازشریف

datetime 3  فروری‬‮  2016

ترقیاتی منصوبوں پرتنقید کرنے والے ترقی کے سب سے بڑے دشمن ہیں، شہبازشریف

لاہور: وزیراعلی شہباز شریف کا کہنا ہے کہ میٹروریل کا منصوبہ عام آدمی کو جدید، باوقاراورعالمی معیارکی سفری سہولتیں فراہم کرے گا جب کہ فلاح عامہ کے منصوبوں پرتنقید کرنے والے ترقی کے سب سے بڑے دشمن ہیں۔ سو ل سیکرٹریٹ لاہور میں اعلیٰ سرکاری حکام کا اجلاس ہوا جس کی سربراہی وزیر اعلی پنجاب… Continue 23reading ترقیاتی منصوبوں پرتنقید کرنے والے ترقی کے سب سے بڑے دشمن ہیں، شہبازشریف