اسلام آباد(نیوز ڈیسک)سپریم کورٹ نے این اے 89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کوکالعدم قرار دیتے ہوئے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔تفصیلات کے مطابق الیکشن ٹریبونل فیصل آبادنے9اپریل2014کواحمدلدھیانوی کی درخواست پرفیصلہ سنایا، الیکشن ٹریبونل نے ن لیگ کے شیخ محمد اکرم کی رکنیت نامزدگی میں ولدیت اورشناختی کارڈکے غلط اندراج کے باعث معطل کر دی تھی اور احمد لدھیانوی کو کامیاب قرار دے دیا تھا جس پر ن لیگ کے شیخ محمد اکرم نے الیکشن ٹریبونل کے فیصلے کو سپریم کورٹ میں چیلنج کیا ۔سپریم کورٹ نے 8دسمبر2015 کونے این اے89 میں ٹریبونل کے فیصلے کیخلاف اپیل پرفیصلہ محفوظ کیاتھا۔جسٹس ثاقب نثار کی سربراہی میں 3رکنی بنچ نے اے این اے89جھنگ میں الیکشن ٹریبونل کااحمد لدھیانوی کی کامیابی کا فیصلہ کالعدم قراردیتے ہوئے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی ہے ۔
این اے 89،سپریم کورٹ نے ن لیگ کے شیخ اکرم کی قومی اسمبلی کی رکنیت بحال کر دی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
عمران خان بھٹو
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا



















































