پیر‬‮ ، 18 اگست‬‮ 2025 

پی آئی اے طیاروں کی 6 روز بعد اڑان، فلائٹ آپریشن جزوی بحال

datetime 7  فروری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

اسلام آباد(نیو زڈیسک)قومی ایئر لائن پی آئی اے کا فضائی آپریشن 6 روز کے بعد جزوی طور پر بحال ہو گیا ہے۔ پی آئے اے انتظامیہ کی جانب سے جاری اعلامیے کے مطابق دو طیارے عمرہ زائرین کو واپس لانے کیلئے سودی عرب کے شہر جدہ پہنچ چکے ہیں۔ پی کے 7329 اور پی کے 741 رات 2 بجے اسلام آباد سے روانہ ہوئیں۔ دونوں پروازوں کے ذریعے 800 عمرہ زائرین کو واپس لایا جائیگا۔ دونوں طیاروں کا عملہ اور گرانڈ سٹاف پی آئی اے کا ہی ہے۔ دوسری جانب حکومت نے پی آئی اے کا فلائٹ آپریشن بحال ہونے کا خیر مقدم کیا ہے۔ ترجمان وفاقی حکومت کی جانب سے جاری ہونے والے بیان میں کہا گیا ہے کہ پی آئی اے عملے کی واپسی کا فیصلہ قابل تحسین ہے۔ امید ہے کہ فلائٹ آپریشن جلد بحال ہو جائے گا۔ ادھر پی آئی اے انتظامیہ نے ملازمین سے درخواست کی ہے کہ وہ اپنی نوکریوں پر واپس آئیں اور اپنی ایئر لائن کو ان مشکل حالات سے نکالیں۔



کالم



وین لو۔۔ژی تھرون


وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…