دبئی میں برج خلیفہ کے قریب 63 منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی
دبئی(نیوزڈیسک)برج خلیفہ کے قریب ہوٹل میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے ہوٹل کی کئی منزلوں کو اپنی لپیٹ میں لے لیا۔اماراتی میڈیا کے مطابق دبئی میں برج خلیفہ کے قریب 63 منزلہ ’’دی ایڈریس ڈاؤن ٹاؤن‘‘ ہوٹل میں آگ لگ گئی جس نے دیکھتے ہی دیکھتے عمارت کی 20 منزلوں کو اپنی… Continue 23reading دبئی میں برج خلیفہ کے قریب 63 منزلہ ہوٹل میں آگ لگ گئی











































