ڈاکٹر عاصم کے او جی ڈی سی ایل گروپ کیخلاف کارروائی، 10 افرادگرفتار
اسلام آباد (نیوز ڈیسک) ایف آئی اے نے ڈاکٹر عاصم کے او جی ڈی سی ایل گروپ پر ہاتھ ڈال دیا۔ 10 افراد مزید گرفتار کرلئے گئے۔ تحقیقات شروع کردی گئی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق پیپلزپارٹی کے دور میں ڈاکٹر عاصم حسین نے سنچورو پراجیکٹ شروع کیا جو کہ 2015 ء میں مکمل ہوا تھا… Continue 23reading ڈاکٹر عاصم کے او جی ڈی سی ایل گروپ کیخلاف کارروائی، 10 افرادگرفتار









































