نئی دہلی(نیوز ڈیسک) پٹھان کوٹ ائیر بیس پر دہشت گردوں کے حملے کا پول قریبی علاقے میں مقیم افراد نے کھول دیا۔ تفصیلات کے مطابق مقامی افراد نے بھارتی ٹی وی کو بتایا کہ ائیر بیس پر کل شام پانچ بجے سے ہی کچھ ہو رہا تھا، ائیر بیس کے داخلی راستوں پر لگائی گئی رکاوٹیں ہٹا کر دور چوک پر لگا دی گئی تھیں۔رات دس بجے بند ہونے والا بازار شام ہی بند کرنے کی ہدایت جاری کر دی گئی۔ مقامی افراد کے ایک ہی موقف بیان کرنے پر بھارتی ٹی وی نے براہ راست ہونے والی گفتگو کو د رمیان سے ہی کاٹ دیا۔ واضح رہے کہ بھارتی میڈیا نے دعویٰ کیا ہے کہ پٹھان کوٹ ائیر بیس حملے میں چار بھارتی فوجی ہلاک جبکہ پانچ دہشت گرد مارے گئے ہیں۔ دوسری جانب بھارتی حکام اور دیگر میڈیا نے بھی اس حملے کا تعلق پاکستان سے جوڑنے کی سر توڑ کوششیں شروع کر رکھی ہیں۔ تاہم مقامی افراد کے بیانات کے بعد تشویش کی ایک لہر دوڑ گئی ہے کہ آخر یہ حملہ واقعہ ایک حملہ تھا ۔
پٹھان کوٹ کی ائیر بیس پر دہشتگردوں کا حملہ، مقامی افراد نے پول کھول دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
ٹیسٹ کرکٹ کی تاریخ میں ایسا ریکارڈ قائم جو شاید کبھی نہ ٹوٹ سکے
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
اقرار الحسن کا چار روزہ جسمانی ریمانڈ منظور، این سی سی آئی اے نے عدالت میں پیش کردیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
عمران خان بھٹو



















































