منگل‬‮ ، 12 اگست‬‮ 2025 

احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، مشیر اطلاعات سندھ

datetime 2  جنوری‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

حیدر آباد(نیوزڈیسک)احتساب قبول ہے لیکن انتقام قبول نہیں، و زیراعظم کے سامنے تحفظات رکھے ہیں ۔ اب ہماری نگاہ وزیراعظم کی طرف ہے، یہ بات مشیر اطلاعات سندھ مولا بخش چانڈیو نے انسٹی ٹیوٹ آف ماڈرن سائنسز اینڈ آرٹس حیدرآباد میں میڈیا سے گفتگو کرتے ہوئےکہی ۔ان کاکہنا تھا کہ پیپلزپارٹی کی وفاق سے نہ کوئی لڑائی ہے اور نہ کوئی تنازع ہے۔ وفاقی حکومت کے صاحبوں سے کہنا ہے کہ وہ ہم پر نظر رکھیں، ہماری غلطیوں کو بھی دیکھیں اور احتساب بھی کریں ۔ لیکن ذرا خود کو بھی دیکھ لیں، خود کا بھی احتساب کریں۔آپ دعویٰ کرتے تھے کہ پاکستان میں داعش کا کوئی وجود نہیں ہے۔ جو ہم پر گرجتے برستے ہیں ان کے بھی بڑے بیانات تھے کہ داعش کا کوئی وجود نہیں ہے۔ تو پنجاب اور پختون خوا میں داعش کے لوگ کیوں پکڑے جارہے ہیں۔مولا بخش چانڈیو کا کہنا تھا کہ دہشت گردوں کے سہولت کار وں میں چاہے جس پر بھی مقدمات قائم کریں ۔ لیکن صرف سندھ میں نہیں پورے پاکستان پر نظر دوڑائیں۔
ان کا کہنا تھا کہ ایم کیو ایم سندھ میں بسنے والوں کی جماعت ہے ان سے بات چیت ہوسکتی ہے۔پیپلزپارٹی کے دروازے ہر پارٹی کے لیے کھلے ہیں۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



بابا جی سرکار کا بیٹا


حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…

کرایہ

میں نے پانی دیا اور انہوں نے پیار سے پودے پر ہاتھ…

وہ دن دور نہیں

پہلا پیشہ گھڑیاں تھا‘ وہ ہول سیلر سے سستی گھڑیاں…

نیند کا ثواب

’’میرا خیال ہے آپ زیادہ بھوکے ہیں‘‘ اس نے مسکراتے…

حقیقتیں(دوسرا حصہ)

کامیابی آپ کو نہ ماننے والے لوگ آپ کی کامیابی…