افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیر اعظم نواز شریف سے افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر عبد الروف ابراہیمی نے ملاقات کی ،اس موقع پر وزیراعظم کا کہنا تھا کہ دہشت گردی دونوں ملکوں کی مشترکہ دشمن ہے، افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں۔افغان پارلیمنٹ کے اسپیکر نے افغان پارلیمانی وفد کے ہمراہ وزیراعظم نواز شریف سے ملاقات… Continue 23reading افغان مہاجرین کی باعزت وطن واپسی چاہتے ہیں ، نواز شریف











































