اسلام آباد(نیوز ڈیسک) سعودی عرب ایران کشیدگی میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف دونوں رہنما پیر کو دونوں ممالک کے دورے کرکے اعلیٰ قیادت سے ملاقاتیں کریں گے اوردونوں ممالک کے درمیان پائی جانیوالی کشیدگی کو ختم کرانے میں اپنا کردار ادا کرنے کی کوشش کریں گے۔میڈیا ذرائع کے مطابق وزیراعظم پاکستان اور آرمی چیف جنرل راحیل شریف پیر کی صبح ایران جائیں گے جہاں ایران کے صدر حسن روحانی سے ملاقات کریں گے اور ایرانی موقف معلوم کرنے کے بعد سعودی عرب روانہ ہوجائیں گے۔ سعودی عرب میں وزیراعظم نوازشریف اور آرمی چیف سعودی بادشاہ شاہ سلمان سے ملاقات کریں گے اور ایرانی موقف سے آگاہ کرنے کے ساتھ ساتھ کشیدگی کم کرنے پر بھی قائل کرنے کی کوشش کریں گے۔دورے کے دوران مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور وزیر اعظم کے معاون خصوصی طارق فاطمی بھی ان کے ہمراہ ہوں گے۔
ایران سعودی کشیدگی ‘جنرل راحیل بھی میدان میں کود پڑے
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
بجلی صارفین کیلئے خوشخبری، نیا نظام متعارف کرانے کا اعلان
-
عوام ہوشیار! یہ مشہور اینٹی بائیوٹک ہرگز استعمال نہ کریں، الرٹ جاری
-
پاکستان میں آئندہ ہفتے پیٹرول کی قیمتوں بارے اہم خبر
-
مشہور بالی ووڈ اداکار راجپال یادیو کو قید سنا دی گئی
-
سرگودھا میں صغیر نامی شخص نے اپنی بیوی کی شادی اپنے ملازم کیساتھ رجسٹرڈ کروا دی
-
حکومت کا پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں اضافے کا فیصلہ
-
لاہور میں ٹیوشن سینٹر سے بچی کی لاش ملنے کا واقعہ، والد کا تہلکہ خیز انکشاف
-
پٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں ریلیف کی امید جاگ اٹھی
-
نویں جماعت کی طالبہ کیساتھ گن پوائنٹ پر زیادتی کی ویڈیو وائرل
-
طیارہ رول کر رہا ہے، تباہ ہونیوالے کارگو طیارے کے پائلٹ اور کنٹرول ٹاورز کی آخری گفتگو
-
رشتے کے تنازع پر خونریز تصادم، باپ بیٹے سمیت 6افراد جاں بحق
-
سوناسستا ہو گیا
-
اچھرہ،ٹیوشن سینٹر میں 12سالہ لڑکی کی پراسرار ہلاکت، تحقیقات میں اہم پیش رفت
-
پیٹرول مہنگا کرنےکے بعد عوام پر ایک اور بم گرا دیا گیا



















































