جمعہ‬‮ ، 28 اگست‬‮ 2026 

مظفر گڑھ :جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

مظفر گڑھ :جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

مظفر گڑھ(نیوز ڈیسک)رکن قومی اسمبلی جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا ہے ، جمشید دستی نے مظفر گڑھ کے ایک ہسپتال میں گھس کر عملے کو سنگین نتائج کی دھمکیاں دی تھیں ، ڈی پی او مظفر گڑھ کا کہنا ہے کہ جمشید دستی کی گرفتاری کیلئے سپیکر قومی اسمبلی کو خط لکھ… Continue 23reading مظفر گڑھ :جمشید دستی کو اشتہاری قرار دے دیا گیا

فاٹا کے باڑہ بازار میں 7سال بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

datetime 6  فروری‬‮  2016

فاٹا کے باڑہ بازار میں 7سال بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

لنڈی کوتل(نیوز ڈیسک)قبائلی علاقے فاٹا کے باڑہ بازار میں 7سال بعد تجارتی سرگرمیاں بحال ہو گئیں۔باڑہ بازار میں تجارتی سرگرمیوں کے دوبارہ آغاز کے حوالے سے منعقدہ ایک تقریب میں ہزاروں تاجروں، قبائلی سرداروں اور قبائلیوں نے شرکت کی۔اس موقع پر سکیورٹی فورسز اور پولیٹیکل انتظامیہ کی جانب سے باڑہ بازار کے داخلی اور خارجی… Continue 23reading فاٹا کے باڑہ بازار میں 7سال بعد تجارتی سرگرمیاں بحال

ایبٹ آباد‘ گیسٹ ہاوس میں دھماکا،خاتون جاں بحق،24افرادزخمی

datetime 6  فروری‬‮  2016

ایبٹ آباد‘ گیسٹ ہاوس میں دھماکا،خاتون جاں بحق،24افرادزخمی

ایبٹ آباد(نیوز ڈیسک)ایبٹ آباد میںمنڈیاں کے علاقے کے ایک گیسٹ ہاﺅس میں دھماکا ہوا ہے۔پولیس کے مطابق دھماکے میں ایک خاتون جاں بحق ہوگئی ،جبکہ 24 افراد زخمی بھی ہوئے ہیں۔ذرائع کے مطابق دھماکا گیسٹ ہاﺅس کے ایک کمرے میں گیس بھر جانے کے باعث ہوا۔ادھرریسکیو ٹیموں نےفوری طور پر جائے وقوعہ پرپہنچ کرامدادی کام… Continue 23reading ایبٹ آباد‘ گیسٹ ہاوس میں دھماکا،خاتون جاں بحق،24افرادزخمی

کراچی‘عزیز آباد سے ڈبل شاہ رشید اللہ گرفتار

datetime 6  فروری‬‮  2016

کراچی‘عزیز آباد سے ڈبل شاہ رشید اللہ گرفتار

کراچی(نیوزڈیسک)کراچی کے علاقے عزیز آباد میں پولیس نے کارروائی کرکے لوگوں کو پیسے ڈبل کرنے کا جھانسا دے کر کروڑوں روپے لوٹنے والا ملزم گرفتار کرلیا ہے۔عزیز آباد انویسٹی گیشن پولیس نے یاسین آباد میں خفیہ اطلاع پر کارروائی کی اور ملزم رشیداللہ کو گرفتار کرلیا۔پولیس کا کہنا ہے کہ رشیداللہ عرف ڈبل شاہ نے… Continue 23reading کراچی‘عزیز آباد سے ڈبل شاہ رشید اللہ گرفتار

پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

کراچی (نیوز ڈیسک ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے بھی پی آئی اے ملازمین سے اظہار یکجہتی کیلئے میدان میں آنے کا فیصلہ کر لیا ، پی ٹی آئی کے قائد آج کراچی میں ایئرپورٹ سے سٹار گیٹ تک احتجاجی ریلی نکالیں گے جس میں وہ پی آئی اے کے ملازمین کے ساتھ پیدا… Continue 23reading پی آئی اے ہڑتال ، عمران خان نے حکومت کو نئی مشکل میں ڈال دیا

نیشنل ایکشن پلان میں مزید چھ نکات کااضافہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 6  فروری‬‮  2016

نیشنل ایکشن پلان میں مزید چھ نکات کااضافہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

اسلام آباد(نیوزڈیسک)حکومت نے نیشنل ایکشن پلان میں مزید چھ نکات بڑھانے کا ارادہ کر لیا ہے۔ ان نکات میں پاک چین اقتصادی راہ داری کا تحفظ، مدارس کے ساتھ ساتھ اسکولوں میں بھی اصلاحات، فرقہ واریت کی حوصلہ شکنی اور اقلیتوں کا تحفظ شامل ہے۔ان نکات کی سفارش نیکٹا نے کی تھی، نجی ٹی وی… Continue 23reading نیشنل ایکشن پلان میں مزید چھ نکات کااضافہ،بڑا فیصلہ کرلیاگیا

پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ میں سیکیورٹی اہلکار ملوث ہوئے تو سخت کارروائی کرینگے، ڈی جی رینجرز

datetime 5  فروری‬‮  2016

پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ میں سیکیورٹی اہلکار ملوث ہوئے تو سخت کارروائی کرینگے، ڈی جی رینجرز

کراچی(نیوز ڈیسک)ڈی رینجرز میجرجنرل بلال اکبر کا کہنا ہے کہ پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ کے واقعے میں اگر پولیس یا رینجرز کا کوئی اہلکار ملوث پایا گیا تو اسے کیفرکردار تک پہنچایا جائے گا۔ سہیل بلوچ کی قیادت میں پی آئی اے جوائنٹ ایکشن کمیٹی کے 3 رکنی وفد نے ڈی جی رینجرز… Continue 23reading پی آئی اے ملازمین پر فائرنگ میں سیکیورٹی اہلکار ملوث ہوئے تو سخت کارروائی کرینگے، ڈی جی رینجرز

باجوڑایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

datetime 5  فروری‬‮  2016

باجوڑایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

باجوڑ ایجنسی(نیوز ڈیسک)لیویز نے تورہ غنڈی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام بناتے ہوئے بارود سے بھرا ٹرک پکڑ لیا۔ باجوڑایجنسی کے علاقے تورہ غنڈی میں لیویزکی جانب سے تخریب کار کی مصدقہ اطلاعات پرکارروائی کی گئی جس میں بارود سے بھرا ٹرک پکڑ لیا گیا۔سیکیورٹی ذرائع کے مطابق ٹرک سے بارود کی 100… Continue 23reading باجوڑایجنسی میں تخریب کاری کا بڑا منصوبہ ناکام، بارود سے بھرا ٹرک پکڑا گیا

کشمیر ی آزادی کا حق مانگ رہے ہیں,اقوام متحدہ دنیا کو بتائے قرادروں پراب تک عملدر آمد کیوں نہیں ہوا, نواز شریف

datetime 5  فروری‬‮  2016

کشمیر ی آزادی کا حق مانگ رہے ہیں,اقوام متحدہ دنیا کو بتائے قرادروں پراب تک عملدر آمد کیوں نہیں ہوا, نواز شریف

مظفر آباد(نیوز ڈیسک) وزیراعظم محمد نواز شریف نے کہا ہے کہ مسئلہ کشمیر کے حوالے سے منظور عالمی قراردادوں پر عمل درآمد نہ ہونا اقوام متحدہ کی ساکھ اور وقار پر سوالیہ نشان ہے ٗ اقوام متحدہ دنیا کو بتائے قرادروں پر عملدر آمد کیوں نہیں ہوا ٗپاکستانی کبھی بھی کشمیر کو نہیں بھلا سکتے… Continue 23reading کشمیر ی آزادی کا حق مانگ رہے ہیں,اقوام متحدہ دنیا کو بتائے قرادروں پراب تک عملدر آمد کیوں نہیں ہوا, نواز شریف