نئی(نیوز ڈیسک)مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کے درمیان رواں ہفتے نیپال میں ملاقات متوقع ہے،ملا قات میں سیکرٹری خارجو اعزاز چوہدری اور بھارتی سیکرٹری خارجہ بھی موجود ہونگے۔ میڈیا رپورٹ کے مطابق مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج 16مارچ کو سارک کونسل کے وزرا کے اجلاس میں شریک ہونگے گے جہاں دونوں رہنماو¿ں کے درمیان اہم ملاقات متوقع ہے،ملاقات میں بھارتی سیکرٹری خارجہ شنکر سبرہمنیم اور سیکرٹری خارجہ اعزاز چوہدری بھی موجود ہونگے۔دونوں رہنماو¿ں کے درمیا ن ہونے والی اس اہم ملاقات میں دو طرفہ تعلقات ،مو جو دہ ملکی و سیاسی صورتحال سمیت اہم امور پر تبادلہ خیال کیا جائے گا۔واضح رہے اس سے پہلے بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج اور مشیر خارجہ سرتاج عزیز کے درمیان پاکستان میں منعقدہ ہارٹ آف ایشیاءکانفرنس کے موقع پر دونوں رہنماو¿ں کے درمیان ملاقات ہوئی تھی۔
مشیر خارجہ سرتاج عزیز اور بھارتی وزیر خارجہ سشما سوراج کی رواں ہفتے نیپال میں ملاقات متوقع
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































