جمعہ‬‮ ، 16 اکتوبر‬‮ 2026 

ڈی چوک میں مظاہرین کے خلاف آپریش کا فیصلہ

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ڈی چوک میں مظاہرین کے خلاف آپریش کا فیصلہ

اسلا م آباد(نیوز ڈیسک)مظاہرین کے خلاف آج رات کو کلین سویپ آپریشن شروع کیا جائے گا تفصیلات کے مطابق رینجرز کے تازدم دستے جائے وقوع پر پہنچ گئے ہیں ، آپریشن کا فیصلہ ضلعی انتظامیہ کے مشورے کے بعد کیا گیا ہے۔ رینجرز نے کیبنٹ بلاک سے ایک مشکوک شخص کو گرفتار کرکے پولیس کے… Continue 23reading ڈی چوک میں مظاہرین کے خلاف آپریش کا فیصلہ

حقیقی تبدیلی اداروں کی تبدیلی سے آئی گی ،عمران خان

datetime 29  مارچ‬‮  2016

حقیقی تبدیلی اداروں کی تبدیلی سے آئی گی ،عمران خان

ایبٹ آباد (نیوز ڈیسک) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے کہا کہ حقیقی تبدیلی اداروں کی تبدیلی سے آتی ہے ۔ پل ،سڑکیں اور فلائی اوور بنانے سے نہیں آتی۔بچوں کو تعلیم دے کر قوم کا مستقبل محفوظ بنایا جا سکتا ہے ۔ 2005 کے زلزلے میں ڈھائی ہزار سکول تباہ ہوئے ۔ سکولوں کی… Continue 23reading حقیقی تبدیلی اداروں کی تبدیلی سے آئی گی ،عمران خان

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ

datetime 29  مارچ‬‮  2016

پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ

نئی دلی(نیوز ڈیسک)پاکستان کی 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم نے پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ مکمل کرلیا جب کہ خصوصی دروازے سے تحقیقاتی ٹیم کو ایئربیس کے اندر لے جایا گیا۔ بھارتی میڈیا کے مطابق پاکستان کی 5 رکنی مشترکہ تحقیقاتی ٹیم کی قیادت کاؤنٹر ٹیررازم ڈیپارٹمنٹ پنجاب کے سربراہ محمد طاہر رائے کر رہے… Continue 23reading پاکستانی تحقیقاتی ٹیم کا پٹھان کوٹ ایئربیس کا دورہ

نثار علی خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

datetime 29  مارچ‬‮  2016

نثار علی خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) اسلام آباد ہائی کورٹ نے وزیر داخلہ چودھری نثار علی خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست پر رجسٹرار آفس کے اعتراضات برقرار رکھتے ہوئے درخواست خارج کر دی۔ گزشتہ روز جسٹس محسن اختر کیانی پر مشتمل سنگل بنچ نے کیس کی سماعت کی ۔ درخواست گزار شاہد اورکزئی نے عدالت… Continue 23reading نثار علی خان کے خلاف توہین عدالت کی درخواست خارج

نامعلوم ہائی جیکروں اور ائیر حکام کے درمیان رابطہ ہو گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

نامعلوم ہائی جیکروں اور ائیر حکام کے درمیان رابطہ ہو گیا

اسلام آباد(مانیٹرنگ ڈیسک) نامعلوم ہائی جیکروں اور ائیر حکام کے درمیان رابطہ ہو گیا ، نجی ٹی وی کے مطابق نامعلوم ہائی جیکروں نے پانچ غیر ملکی مسافروں اور جہاز کے عملے کو باہر نکلنے سے روک لیا جبکہ باقیوں کو جانے کی اجازت دیدی گئی ۔ یاد رہے کہ نامعلوم ہائی جیکروں نے مصری… Continue 23reading نامعلوم ہائی جیکروں اور ائیر حکام کے درمیان رابطہ ہو گیا

چودھری نثار کا ڈی چوک کل کرانے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2016

چودھری نثار کا ڈی چوک کل کرانے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار نے اسلام آباد دھرنے کے شرکا پر وعدہ خلافی کا الزام لگا دیا۔ کہتے ہیں چہلم کی آڑ میں اسلام آباد کے ڈی چوک پہنچنے والوں نے سیاست کرنے کی کوشش کی۔ معاملہ پرامن طور پر حل نہ ہوا تو کل ڈی چوک خالی کرا لیں… Continue 23reading چودھری نثار کا ڈی چوک کل کرانے کا اعلان

امریکہ میں قیدعافیہ صدیقی کے انتقال کی غیر مصدقہ اطلا عات‎

datetime 29  مارچ‬‮  2016

امریکہ میں قیدعافیہ صدیقی کے انتقال کی غیر مصدقہ اطلا عات‎

اسلام آباد( نیو زڈیسک)امریکا میں قید کی سزا پانے والی پاکستانی خاتون ڈاکٹر عافیہ صدیقی کے انتقال کی افواہیں سوشل میڈیاپرگردش کر رہی ہیں۔مختلف سوشل میڈیا پیجز اور اکاؤنٹس کی جانب سے اس حساس موضوع پر طرح طرح کے تبصرے سامنے آرہے ہیں۔ دوسری جانب طویل قید کی سزا پانے کے بعد امریکی جیل میں… Continue 23reading امریکہ میں قیدعافیہ صدیقی کے انتقال کی غیر مصدقہ اطلا عات‎

ڈی چوک دھرنا چوہدری نثار نے ایکشن کا اعلان کر دیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

ڈی چوک دھرنا چوہدری نثار نے ایکشن کا اعلان کر دیا

اسلام آباد(نیوز ڈیسک) ملک کے سکیورٹی اداروں نے ممتاز قادری کے حامیوں کےخلاف کریک ڈاﺅن شروع کردیا ،دھرنے میں شرکت کیلئے آنیوالے سنی رہنماﺅں سمیت700سے زائد مظاہرین کوگرفتارکرلیا گیا ،مزید تفتیش کیلئے پنجاب کی جیلوں میں بند کردیا گیا جبکہ گرفتار شدگان میں ڈی چوک دھرنے میں بیٹھے مظاہرین شامل نہیں۔ وفاقی پولیس کے ذرائع… Continue 23reading ڈی چوک دھرنا چوہدری نثار نے ایکشن کا اعلان کر دیا

رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2016

رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور،فیصل آباد، سیالکوٹ ،ملتان ،حسن ابدال،(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران راج گڑھ سمیت پنجاب بھر میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کاروں سمیت کم ازکم713 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا ،گرفتار شدگان… Continue 23reading رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار