اسلام آباد پولیس،رینجرز اورانٹیلی جنس اداروں کا سرچ آپریشن ،30مشتبہ افراد گرفتار
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں پولیس،رینجرز اورانٹیلی جنس اداروں نے مل کر سرچ آپریشن کرتے ہوئے30مشتبہ افرادکو گرفتار کرکے ان کے قبضے سے اسلحہ و ایمونیشن برآمدکرلیا۔پولیس ترجمان کے مطابق مشترکہ سرچ آپریشن تھانہ شمس کالونی کے علاقوں خیابان فیض،گلزارمدینہ اور عبداللہ ٹاؤن میں کیا گیا،اس دوران300سے زائد گھروں کی تلاشی کی گئی اور30مشتبہ افرادکو… Continue 23reading اسلام آباد پولیس،رینجرز اورانٹیلی جنس اداروں کا سرچ آپریشن ،30مشتبہ افراد گرفتار









































