پاناما لیکس کا وبال،بالآخرانتہائی ’’سخت‘‘ فیصلہ کرلیا
اسلام آباد(نیوزڈیسک)پاناما لیکس کا وبال،بالآخرانتہائی ’’سخت‘‘ فیصلہ کرلیا،وزیراعظم نواز شریف نے پاناما لیکس کے دباؤ اور شدید گرمی کے باوجود عوامی رابطہ مہم جاری رکھنے کا فیصلہ کیا ہے اور وہ منگل کو مولانا فضل الرحمان کی دعوت پر ڈیرہ اسماعیل خان میں جلسے سے خطاب کریں گے۔میڈیارپورٹ کے مطابق وزیراعظم نواز شریف نے پاناما… Continue 23reading پاناما لیکس کا وبال،بالآخرانتہائی ’’سخت‘‘ فیصلہ کرلیا