جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

شہباز شریف کا سرپرائز

datetime 15  مئی‬‮  2016

شہباز شریف کا سرپرائز

لاہور ( این این آئی)وزیر اعلیٰ پنجاب محمد شہباز شریف نے سابق وزیر اعظم یوسف رضا گیلانی کی رہائشگاہ پر جا کر انکے بیٹے علی حیدر گیلانی کی بازیابی پرمبارکباد دی ۔ وزیر اعلیٰ پنجاب دوپہر کے وقت انتہائی سخت سکیورٹی میں ڈیفنس میں واقع سابق وزیراعظم کی رہائشگاہ پہنچے جہاں یوسف رضا گیلانی اور… Continue 23reading شہباز شریف کا سرپرائز

پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان

datetime 15  مئی‬‮  2016

پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان

لاہور/اسلام آباد(آئی این پی) پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی (سوموار ) پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان‘وزیر اعظم نوازشر یف سے پانامہ لیکس اور آف شور کمپنیوں اوکر پشن کے حوالے سے صرف سوالات کیے جائیں گے ‘اپوزیشن جماعتوں نے مزید حکمت عملی کیلئے اہم… Continue 23reading پیپلزپارٹی کے بعد تحر یک انصاف کا بھی پار لیمنٹ میں وزیر اعظم کی آمد پر احتجاج نہ کر نیکا اعلان

پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اہم خاتون رہنما 8افراد سمیت حادثے کا شکار، ہلاکتیں

datetime 15  مئی‬‮  2016

پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اہم خاتون رہنما 8افراد سمیت حادثے کا شکار، ہلاکتیں

عمرکوٹ(آئی این پی) رتنور روڈ پر کار اور جیپ کے تصادم میں دو افراد جاں بحق اور پی ٹی آئی کی خاتون رہنما سمیت آٹھ افراد زخمی ہو گئے ہیں۔تفصیلات کے مطابق جاں بحق ہونے والوں میں پی ٹی آئی لیڈیز ونگ کی رہنما ڈاکٹر شگفتہ کے شوہرڈاکٹر نیاز سمیجو اور تھر کے رہائشی موٹو… Continue 23reading پی ٹی آئی کیلئے بری خبر، اہم خاتون رہنما 8افراد سمیت حادثے کا شکار، ہلاکتیں

کرپشن الزامات سے چھٹکارا ، وزیر اعظم پیر کو اہم اعلان کریں گے

datetime 15  مئی‬‮  2016

کرپشن الزامات سے چھٹکارا ، وزیر اعظم پیر کو اہم اعلان کریں گے

اسلام آباد(آن لائن)سیاستدانوں پر کرپشن کے الزامات سے چھٹکارے کے لئے حکومت کی جانب سے بڑے فیصلوں کا اعلان متوقع ہے، اپوزیشن کی مشاورت سے مستقل بنیادوں پر نیا احتساب کمیشن بنے گا۔ وزیر اعظم پیر کو قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اعلان کریں گے۔ پاناما لیکس کے ہنگامے اور سیاستدانوں پر کرپشن کے… Continue 23reading کرپشن الزامات سے چھٹکارا ، وزیر اعظم پیر کو اہم اعلان کریں گے

ترک صدر نے اپنی بیٹی کی شادی میں نواز شریف کو بڑا اعزاز دیدیا

datetime 15  مئی‬‮  2016

ترک صدر نے اپنی بیٹی کی شادی میں نواز شریف کو بڑا اعزاز دیدیا

انقرہ(این این آئی)وزیراعظم نوازشریف نے اہل خانہ سمیت ترک صدر طیب ایردوآن کی بیٹی کے نکاح میں شرکت کی اس دوران نوازشریف نے نکاح نامے پربطورگواہ دستخط بھی کیے ،نجی ٹی وی کے مطابق وزیراعظم نوازشریف ان چارسربراہان مملکت میں سے ہیں جنہیں ترک صدر طیب ایردوان نے خود اپنی بیٹی کے نکاح کیلئے مدعو… Continue 23reading ترک صدر نے اپنی بیٹی کی شادی میں نواز شریف کو بڑا اعزاز دیدیا

کراچی،پاک سرزمین پارٹی رہنماؤں کی ڈی جی رینجرز سند ھ سے ملاقات

datetime 15  مئی‬‮  2016

کراچی،پاک سرزمین پارٹی رہنماؤں کی ڈی جی رینجرز سند ھ سے ملاقات

کراچی (آن لائن)پاک سرزمین پارٹی کے رہنماؤں نے ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر سے ملاقات کی، ملاقات میں لاپتہ افراد اور ملک دشمن ایجنٹوں کی سیاسی سرگرمیوں کے حوالے سے تبادلہ خیال کیا گیا۔ پاک سرزمین پارٹی کے رہنماء مصطفیٰ کمال نے کراچی میں ڈی جی رینجرز سندھ میجر جنرل بلال اکبر… Continue 23reading کراچی،پاک سرزمین پارٹی رہنماؤں کی ڈی جی رینجرز سند ھ سے ملاقات

آف شور کا ’’باواآدم‘‘ ،ن لیگ کا پلٹ کر وار،عمران خان بُری طرح پھنس گئے

datetime 14  مئی‬‮  2016

آف شور کا ’’باواآدم‘‘ ،ن لیگ کا پلٹ کر وار،عمران خان بُری طرح پھنس گئے

اسلام آباد(نیوزڈیسک )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں آف شور کا ’’باواآدم‘‘ کا تاج عمران خان کے سر پر سجے گا ، عمران خان سچ کو چھپاتے اور جھوٹ کو اچھالتے ہیں ، سب سے زیادہ آف شور کمپنیوں کے مالک تحریک انصاف میں ہیں ، مسلم… Continue 23reading آف شور کا ’’باواآدم‘‘ ،ن لیگ کا پلٹ کر وار،عمران خان بُری طرح پھنس گئے

ننکانہ صاحب میدان جنگ بن گیا

datetime 14  مئی‬‮  2016

ننکانہ صاحب میدان جنگ بن گیا

شیخوپورہ،ننکانہ صاحب (آن لائن)ننکانہ کے علاقہ نائن اولڈ سٹریٹ روڈ پر کروڑوں روپے کی قیمتی اراضی کو بازیاب کرانے کیلئے متروکہ وقف املاک کے سرکاری ملازمین ، پولیس اور قابضین کے درمیان اندھا دھند فائرنگ کا آزادانہ استعمال ، قابضین کی فائرنگ سے دو سرکاری ملازم شدید زخمی جبکہ 14 پولیس اہلکار زخمی ہوگئے، زخمی… Continue 23reading ننکانہ صاحب میدان جنگ بن گیا

عمران خان کا آف شور کمپنی اکاﺅنٹنٹ کے کہنے پر بنانے کا اعتراف

datetime 14  مئی‬‮  2016

عمران خان کا آف شور کمپنی اکاﺅنٹنٹ کے کہنے پر بنانے کا اعتراف

لندن( آئی این پی ) چیئرمین تحریک انصاف عمران خان نے تسلیم کیا ہے کہ انھوں نے 1983میں آف شور کمپنی بنائیتاکہ ٹیکس بچا جا سکے اوراس زمانے میں کاونٹی کرکٹ کے پیسے سے لندن میں فلیٹ خریدا،میں برطانیہ کا شہری نہیں تھا اس لئے میرا یہ حق تھا آف شورکمپنی بناﺅں ۔ وہ جمعہ… Continue 23reading عمران خان کا آف شور کمپنی اکاﺅنٹنٹ کے کہنے پر بنانے کا اعتراف