جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن کو قابو کرنے کا انوکھا حل

datetime 14  مئی‬‮  2016

قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن کو قابو کرنے کا انوکھا حل

اسلام آباد (نیوزڈیسک)قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن کو قابو کرنے کا انوکھا حل،حکومت نے پیر کوقومی اسمبلی کے اجلاس کی کارروائی براہ راست دکھانے کا اعلان کرتے ہوئے کہاہے کہ وزیر اعظم کی تقریر کے بعد کسی رہنما کو بولنے کی اجازت دینا یا نہ دینا سپیکر کی صوابدید ہے ۔نجی ٹی وی… Continue 23reading قومی اسمبلی میں خطاب کے دوران اپوزیشن کو قابو کرنے کا انوکھا حل

عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں، انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے،مریم نواز کا ٹویٹ

datetime 14  مئی‬‮  2016

عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں، انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے،مریم نواز کا ٹویٹ

اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) وزیر اعظم کی صاحبزادی مریم نواز نے کہا ہے کہ عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے ۔ جمعہ کو عمران خان کی آف شور کمپنی سامنے آنے کے بعد سماجی رابطے کی ویب سائٹ ٹوئٹر پر ردعمل دیتے ہوئے مریم نواز نے کہا کہ… Continue 23reading عمران خان آف شور کمپنیوں کے بانی ہیں، انہیں ایوارڈ ملنا چاہیے،مریم نواز کا ٹویٹ

وزیراعظم کاپارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر ’’خاص اعلان‘‘،تفصیلات اور نام سامنے آگئے

datetime 14  مئی‬‮  2016

وزیراعظم کاپارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر ’’خاص اعلان‘‘،تفصیلات اور نام سامنے آگئے

اسلام آباد (آئی این پی) وزیراعظم نواز شریف پیر کو پارلیمنٹ سے خطاب میں اپوزیشن جماعتوں سے ٹی او آرز پر مذاکرات کیلئے ایک خصوصی کمیٹی کا اعلان کریں گے جس کے سربراہ وزیر خزانہ اسحاق ڈار ہوں گے۔ ذرائع کے مطابق وزیراعظم نواز شریف پیر کو اپوزیشن جماعتوں کے سوالوں کا جواب دینے کیلئے… Continue 23reading وزیراعظم کاپارلیمنٹ سے خطاب کے موقع پر ’’خاص اعلان‘‘،تفصیلات اور نام سامنے آگئے

پاکستان میں آف شور کا ’’باواآدم‘‘ کا تاج عمران خان کے سر پر سجے گا ، پرویز رشید

datetime 14  مئی‬‮  2016

پاکستان میں آف شور کا ’’باواآدم‘‘ کا تاج عمران خان کے سر پر سجے گا ، پرویز رشید

اسلام آباد(این این آئی )وفاقی وزیر اطلاعات و نشریات سینیٹر پرویز رشید نے کہا ہے کہ پاکستان میں آف شور کا ’’باواآدم‘‘ کا تاج عمران خان کے سر پر سجے گا ، عمران خان سچ کو چھپاتے اور جھوٹ کو اچھالتے ہیں ، سب سے زیادہ آف شور کمپنیوں کے مالک تحریک انصاف میں ہیں… Continue 23reading پاکستان میں آف شور کا ’’باواآدم‘‘ کا تاج عمران خان کے سر پر سجے گا ، پرویز رشید

ڈاکٹر عبدالقدیر کا خاندان بھی پاناما پیپرز کی زد میں آگیا

datetime 14  مئی‬‮  2016

ڈاکٹر عبدالقدیر کا خاندان بھی پاناما پیپرز کی زد میں آگیا

اسلام آباد(آن لائن) پاکستان میں جوہری پروگرام کے بانی ڈاکٹر عبد القدیر خان کے خاندان کا نام بھی پاناما پیپرز میں آگیا۔پاناما پیپرز کے مطابق ڈاکٹر عبد القدیر خان کے بھائی عبد القیوم خان، عبد القدیر خان کی اہلیہ ہندرینہ اور ان کی دو بیٹیاں، دینہ اور عائشہ خان بہامس میں رجسٹرڈ وحدت لمیٹڈ نامی… Continue 23reading ڈاکٹر عبدالقدیر کا خاندان بھی پاناما پیپرز کی زد میں آگیا

عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بحال کردی

datetime 14  مئی‬‮  2016

عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بحال کردی

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بحال کردی ہے ۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے فیاض الحسن چوہان کی رکنیت بحال کرنے کی باضابطہ منظوری دی رکنیت کی بحالی کا یہ فیصلہ انضباطی کمیٹی کی سفارش کے بعد… Continue 23reading عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بحال کردی

پانامہ لیکس،وزیراعظم کاخطاب،پیپلزپارٹی نے ضمانت دیدی

datetime 13  مئی‬‮  2016

پانامہ لیکس،وزیراعظم کاخطاب،پیپلزپارٹی نے ضمانت دیدی

کراچی (این این آئی) قومی اسمبلی میں اپوزیشن لیڈر سید خورشید احمد شاہ میں نے میاں محمد نواز شریف کو پیشکش کی ہے کہ آئیں مل بیٹھ کر اس مسئلے کا حل نکال لیں۔ وقت ضائع نہ کریں۔ گو بابا گو نعرہ لگانے کا زمانہ گزر چکا ہے۔ میں بحیثیت اپوزیشن لیڈر اس بات کی… Continue 23reading پانامہ لیکس،وزیراعظم کاخطاب،پیپلزپارٹی نے ضمانت دیدی

چیف جسٹس کا خط وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ،انکار نہیں ہوا بلکہ ! تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  مئی‬‮  2016

چیف جسٹس کا خط وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ،انکار نہیں ہوا بلکہ ! تفصیلات سامنے آگئیں

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آ ف پاکستان کا جوابی خط وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوگیا نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کیا ہے اور نہ ہی ٹی او آرز اپوزیشن کی مشاورت سے بنانے کا کہا ہے۔ وزارت قانون جوابی… Continue 23reading چیف جسٹس کا خط وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ،انکار نہیں ہوا بلکہ ! تفصیلات سامنے آگئیں

پاک افغان کشیدگی،وہ فیصلہ ہوگیا جس کا عوام کو شدت سے انتظارتھا

datetime 13  مئی‬‮  2016

پاک افغان کشیدگی،وہ فیصلہ ہوگیا جس کا عوام کو شدت سے انتظارتھا

راولپنڈی(نیوزڈیسک)پاک افغان کشیدگی،وہ فیصلہ ہوگیا جس کا عوام کو شدت سے انتظارتھا،آرمی چیف کا بروقت اقدام،معاملات درست سمت میں چل نکلے،طور خم بارڈر سے معمول کی ٹریفک کھولنے پر بھی اتفاق ہو گیا،عوام میں خوشی کی لہر دوڑ گئی،آئی ایس پی آر کی جانب سے جاری کردہ بیان کے مطابق، راولپنڈی میں افغان سفیر نے… Continue 23reading پاک افغان کشیدگی،وہ فیصلہ ہوگیا جس کا عوام کو شدت سے انتظارتھا