وزیراعظم کی اہم ترین غیرملکی دورے پرروانگی
اسلام آباد (این این آئی) وزیراعظم محمد نواز شریف بجلی کے منصوبہ کاسا 1000 کے آغاز کی تقریب میں شرکت کیلئے (آج) بدھ سے تاجکستان کا 2 روزہ دورہ کریں گے۔دفتر خارجہ کے مطابق تاجکستان کے صدر امام علی رحمانوف کی دعوت پر وزیر اعظم کا11 اور 12 مئی کا دو روزہ دورہ کرینگے ٗ… Continue 23reading وزیراعظم کی اہم ترین غیرملکی دورے پرروانگی