اسلام آباد (مانیٹر نگ ڈیسک )اسلام آباد میں آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی وزیر اعظم نواز شریف سے ملا قا ت کی ملک کی سیکیورٹی صو رتحال پر با ر چیت ہو ئی اورکراچی آپریشن کی رفتار پر اظہاراطمینا ن کیا ملا قا ت میں ملک کی سیکو رٹی صو رتحا ل پر بھی با ت چیت ہو ئی آپریشن ضر ب عضب میں حا صل کیا گئیں کا میا بیا ں پر بھی تبا دلہ خیا ل کیا گیا آرمی چیف نے ملک بھر میں کومنگ آپریشن سے متعلق بھی بر یف کیا ۔پا نا ما لیکس کی تحقیقا ت کا معا ملہ جلد از جلد حل ہو نا چا ہیے آرمی چیف کا سیا سی صو رتحا ل پر اظہار تشو یش ہے پا نا ما لیکس کا معا ملہ حل ہو نا ملکی مفا د ہے ۔