جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

پاناما لیکس میں مونس الٰہی کانام،چوہدری پرویز الٰہی کے صبر کا پیمانہ لبریز ،بڑا اعلان کردیا

datetime 10  مئی‬‮  2016 |

لاہور(نیوزڈیسک)پاناما لیکس میں مونس الٰہی کانام،چوہدری پرویز الٰہی کے صبر کا پیمانہ لبریز ،بڑا اعلان کردیا، تفصیلات کے مطابق مسلم لیگ قائد اعظم کے مرکزی رہنما چوہدری پرویز الہٰی نے کہا ہے کہ مونس الٰہی کا نام پاناما لیکس کی اصل فہرست میں موجود ہی نہیں ۔ نواز شریف کے میڈیا سیل نے مخالفین کے نام لکھوائے اخبارات میں لکھوائے تاکہ شکوک و شبہات پیداکئے جاسکیں ،انہوں نے کہا کہ ہم پاناما لیکس پر تمام اپوزیشن جماعتوں کیساتھ ہیں۔ انہوں نے یوسف رضا گیلانی کے بیٹے کی بازیابی پر انہیں مبارکباد بھی پیش کی۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…