سرگودھا(نیوزڈیسک)تحریک انصاف کی مقدمے میں جیت پھر ہار میں بدل گئی،اہم لیگی رکن اسمبلی کے حق میں فیصلہ آگیا،تفصیلات کے مطابق سپریم کورٹ نے این اے 66 سرگودھا میں دوبارہ انتخابات کرانے کا فیصلہ کالعدم کرتے ہوئے مسلم لیگ ن کے رہنما حامد حمید کی رکنیت بحال کر دی ہے۔2013کے عام انتخابات میں مسلم لیگ ن کے حامد حمید کی این اے 66سے کامیابی کے کلاف پی ٹی آئی کے ممتاز کاہلوں نے الیکشن کمیشن میں درخواست دایر کی تھی جس پر الیکشن ٹریبونل نے این اے 66میں ا ثاثہ جات چھپانے پر دوبارہ الیکشن کاحکم دیاتھا ،حاچد حمید نے سپریم کورٹ میں اپیل دائر کی تھی جس پر اپیل کا فیصلہ سناتے ہوئے سپریم کورٹ نے حامد حمید کی رکنیت بحال کردی ہے۔
تحریک انصاف کی جیت پھر ہار میں بدل گئی،اہم لیگی رکن اسمبلی کے حق میں فیصلہ آگیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































