سانحہ لاہور ، بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان
لاہور (نیوز ڈیسک) چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری نے سانحہ لاہور کے باعث تمام سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان کر دیا اور پارٹی رہنماﺅں کو لاہور کے شہدا کے لئے دعائیہ تقریبات کا انعقاد کرنے کی ہدایات جاری کر دی ہیں۔ تفصیلات کے مطابق چیئرمین پیپلزپارٹی بلاول بھٹو زرداری کا کہنا تھا کہ دکھ… Continue 23reading سانحہ لاہور ، بلاول بھٹو زرداری کا سیاسی سرگرمیاں منسوخ کرنے کا اعلان









































