اسلام آباد(نیوزڈیسک)استعفے کامطالبہ،پاناما پیپرز کی تحقیقات اور جوڈیشل کمیشن کے ضابطہ کار پر اتفاق کیلئے حکومت نے اپوزیشن سے رابطوں کا فیصلہ کرلیا ، اسحاق ڈارکو ذمہ داری سونپ دی گئی ۔ پاناما کمیشن کے ضابطہ کار پر اپوزیشن کے اعتراضات اور آئندہ کی حکمت عملی مرتب کرنے کے لئے وزیراعظم کی زیرصدارت اتحادی جماعتوں اوروفاقی وزراء کا اجلاس ہوا ۔وزیراعظم نے اتحادی جماعتوں سے مشاورت کے بعد اپوزیشن جماعتوں سے رابطے کی ذمہ داری وزیرخزانہ اسحاق ڈارکوسونپ دی۔
استعفے کامطالبہ،اسحاق ڈار کو اہم ذمہ داری سونپ دی گئی
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































