جمعرات‬‮ ، 21 اگست‬‮ 2025 

کرپشن کیس: ڈاکٹر عاصم حسین پر عدالت نے فرد جرم عائد کردی

datetime 6  مئی‬‮  2016

کرپشن کیس: ڈاکٹر عاصم حسین پر عدالت نے فرد جرم عائد کردی

کراچی( نیوزڈیسک) 462 ارب روپے کی کرپشن کے مقدمے میں سابق مشیر پٹرولیم ڈاکٹر عاصم حسین پر فرد جرم عائد کر دی گئی ،ملزم نے صحت جرم سے انکار کر دیا جمعہ کے روز احتساب عدالت میں سابق مشیر پٹرولیم کیخلاف کیس کی سماعت ہوئی۔ فاضل جج نے کہا کہ ملزموں کیخلاف ٹرسٹ کی زمین… Continue 23reading کرپشن کیس: ڈاکٹر عاصم حسین پر عدالت نے فرد جرم عائد کردی

سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی ، وزیر داخلہ کھل کر سامنے آ گئے

datetime 5  مئی‬‮  2016

سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی ، وزیر داخلہ کھل کر سامنے آ گئے

اسلام آباد( این این آئی)وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن سے پاناما پیپرز کی تحقیقات سے متعلق ٹی او آرز پر مذاکرات کیلئے تیار ہیں، اپوزیشن اپنے مطالبات تبدیل کرتی رہی، حکومت پہلے دن سے کلیئر تھی ،کرپشن ہو یا پنجاب میں آپریشن، سول ملٹری تعلقات میں کوئی خلیج… Continue 23reading سول ملٹری تعلقات میں کشیدگی ، وزیر داخلہ کھل کر سامنے آ گئے

کون احتساب کی راہ میں رکاوٹ ہے؟ چوہدری نثار نے واضح کر دیا

datetime 5  مئی‬‮  2016

کون احتساب کی راہ میں رکاوٹ ہے؟ چوہدری نثار نے واضح کر دیا

لاہور(این این آئی) وفاقی وزیر داخلہ چوہدری نثارعلی خاں نے کہا ہے احتساب کا آغاز ہوناچاہیے اسی لئے حکومت نے پانا ماپیپرز کی تحقیقات کیلئے کمیشن بنادیا ہے لیکن اپوزیشن کنفیوز تھی اور بار بار اپنے مطالبات تبدیل کرتی رہی ،کبھی کہتے تھے کہ اس معاملے کی تحقیقات ایف آئی اے کرے کبھی ان کی… Continue 23reading کون احتساب کی راہ میں رکاوٹ ہے؟ چوہدری نثار نے واضح کر دیا

حج کی سعادت حاصل کر نے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان

datetime 5  مئی‬‮  2016

حج کی سعادت حاصل کر نے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان

اسلام آباد (این این آئی)وفاقی وزیر مذہبی امور نے سرکاری سکیم کے تحت رواں سال حج کی سعادت حاصل کر نے والے69534خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان کرتے ہوئے کہا ہے کہ دو لاکھ اسی ہزار سے زائد درخواستیں موصول ہو ئی ہیں ٗ سپریم کورٹ کے حکم کے تحت 71689سرکاری اور اتنے ہی… Continue 23reading حج کی سعادت حاصل کر نے والے خوش نصیب افراد کے ناموں کا اعلان

وزیراعظم نے وزارتوں میں اہم تبدیلیاں کر دیں، نوٹیفکیشن جاری

datetime 5  مئی‬‮  2016

وزیراعظم نے وزارتوں میں اہم تبدیلیاں کر دیں، نوٹیفکیشن جاری

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نے قومی اسمبلی کے حلقہ این اے 100سے مسلم لیگ (ن) کے رکن قومی اسمبلی اظہر قیوم ناہرا کو وزارت پانی و بجلی کا پارلیمانی سیکرٹری مقرر کر دیا ہے۔ اس سلسلے میں جمعرات کو وزارت پارلیمانی امور کی جانب سے باقاعدہ نوٹیفکیشن جاری کر دیا ہے۔حلقہ این اے 184سے… Continue 23reading وزیراعظم نے وزارتوں میں اہم تبدیلیاں کر دیں، نوٹیفکیشن جاری

کراچی،سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے تمام بل بورڈز 15روز میں ہٹانے کا حکم

datetime 5  مئی‬‮  2016

کراچی،سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے تمام بل بورڈز 15روز میں ہٹانے کا حکم

کراچی ( نیو زڈیسک )سپریم کورٹ آف پاکستان نے کراچی کے پبلک مقامات ، فلائی اوورز ، گلیوں ، گرین بیلٹس اور فٹ پاتھوں سے تمام بل بورڈ 15دن میں ہٹانے کا حکم دیا ہے جبکہ شہر بھرمیں بل بورڈز کے حوالے سے یکساں قانون بنانے کے احکامات جاریکئے ہیں۔جمعرات کوسپریم کورٹ کراچی رجسٹری میں… Continue 23reading کراچی،سپریم کورٹ کا عوامی مقامات سے تمام بل بورڈز 15روز میں ہٹانے کا حکم

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

datetime 5  مئی‬‮  2016

حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم نواز شریف نے کہا ہے کہ حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وسائل قوم کی امانت ہیں، ایک ایک پائی عوام کی ترقی و خوشحالی پر خرچ کررہے ہیں،ملک میں امن و امان کی بحالی اور توانائی بحران کا خاتمہ ہو گا، اقتصادی… Continue 23reading حکومت عوام کی فلاح و بہبود کےلئے دن رات کام کر رہی ہے، وزیراعظم نواز شریف

14سالہ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں اہم پیش رفت، ملزم اس سے پہلے کیا کچھ کرتا رہا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

datetime 5  مئی‬‮  2016

14سالہ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں اہم پیش رفت، ملزم اس سے پہلے کیا کچھ کرتا رہا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

لاہو ر(این این آئی )کاہنہ پو لیس نے14سالہ لڑکی سے مبینہ زیادتی کے الزام میں ڈی ایس پی عمران بابر جمیل کو گرفتار کر لیا ،لڑکی کو طبی معائنے کیلئے ہسپتال منتقل کر دیا گیا ،انسپکٹر جنرل پولیس پنجاب مشتاق احمد سکیھرا نے واقعہ کا نوٹس لیتے ہوئے کیپٹل سٹی پولیس چیف کیپٹن (ر) محمد… Continue 23reading 14سالہ لڑکی سے زیادتی کا معاملہ، کیس میں اہم پیش رفت، ملزم اس سے پہلے کیا کچھ کرتا رہا ؟ چونکا دینے والے انکشافات

حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا، مشاورت سے بنانے کی پیشکش

datetime 5  مئی‬‮  2016

حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا، مشاورت سے بنانے کی پیشکش

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا ہے اور ٹی او آرز مشاورت سے بنانے کی پیشکش کردی ہے۔ وزیر داخلہ چوہدری نثار علی خان نے کہا ہے کہ اپوزیشن کے ساتھ ٹی اوآرز کے معاملے پر بات چیت کیلئے تیار ہیں،اپوزیشن کے ساتھ اس معاملے پر اتفاق… Continue 23reading حکومت نے اپوزیشن کے ٹی او آرز کو مسترد کردیا، مشاورت سے بنانے کی پیشکش