مشترکہ مفادات کونسل کا مردم شماری موخر کرنے کا فیصلہ
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وزیراعظم نواز شریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل نے اتفاق رائے سے ایک مرتبہ پھر مردم شماری کو موخر کرنے کا فیصلہ کیا ہے۔ وزیراعظم نوازشریف کی زیرصدارت مشترکہ مفادات کونسل کا اجلاس ہوا جس میں چاروں صوبوں کے وزرائے اعلی اور محکمہ شماریات کے افسران نے شرکت کی۔ اس موقع پر سیکرٹری… Continue 23reading مشترکہ مفادات کونسل کا مردم شماری موخر کرنے کا فیصلہ











































