دہشت گردوں کو عبرتناک سزا،آرمی چیف نے منظوری دیدی
راولپنڈی(نیوزڈیسک)آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے مسلح افواج پر حملوں سمیت دہشت گردی کی سنگین کارروائیوں میں ملوث 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی۔پاک فوج کے شعبہ تعلقات عامہ (آئی ایس پی آر) کے مطابق آرمی چیف جنرل راحیل شریف نے 11 دہشت گردوں کی سزائے موت کی توثیق کردی جن کا… Continue 23reading دہشت گردوں کو عبرتناک سزا،آرمی چیف نے منظوری دیدی