جمعہ‬‮ ، 22 اگست‬‮ 2025 

پاک فوج نے خوشخبری سنادی

datetime 3  مئی‬‮  2016
ہمارا واٹس ایپ چینل جوائن کریں

راولپنڈی (نیوزڈیسک) پاک فوج نے خوشخبری سنادی،ڈی جی آئی ایس پی آرلیفٹیننٹ جنرل عاصم سلیم باجوہ نے کہاہے کہ فاٹامیں آپریشن تقریباًمکمل ہوچکا،کومبنگ آپریشن ضرب عضب کاحصہ ہے ،پورے ملک سے نوگوایریازختم کریں گے انکوائری مکمل ہونے پر6افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ۔نجی ٹی وی کوانٹرویومیں انہوں نے کہاکہ 11ملٹری کورٹس کام کررہی ہے ،207کیسزمیں سے 88فیصدہوچکا،کوئی بھی فیصلہ عجلت میں نہیں ہورہا،بہت سے کیسزکافیصلہ آنے والاہے ،انٹیلی جنس کی بنیادپر18ہزارآپریشن ہوچکے ہیں ،فاٹامیں آپریشن تقریباًمکمل ہوچکاہے ۔آپریشن کے دوران دہشتگردوں اوران کے سہولت کاروں کوگرفتاربھی کیاگیاہے ۔اس سال کے آخرتک لوگ واپس چلے جائیں گے 54فیصدآئی ڈی پیزکی واپسی ہوچکی ہے ۔انہوں نے کہاکہ چھوٹوگینگ کاعلاقہ7سال سے نوگوایریاتھا،علاقہ کلئیر ہے لوگوں کوریلیف ملاہے ۔چھوٹوگینگ سے تفتیش جاری ہے ،نئی چیزیں سامنے آرہی ہیں ،نوگوایریاختم کریں گے ۔انہوں نے کہاکہ پاک فوج کے 6افسران کے خلاف کارروائی کی گئی ہے ،افسران کوایک ہی کیس میں سزاہوئی ہے ،کرپشن میں ملوث افرادکونوکری سے برخاست کیاگیا،انکوائری مکمل ہونے پرسزادی گئی ،انصاف کے فیصلے کوپاک فوج کے اندرہی سراہاگیاہے ،پوری قوم کوپاک فوج پرفخرہے

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



خوشی کا پہلا میوزیم


ڈاکٹر گونتھروان ہیگنز (Gunther Von Hagens) نیدر لینڈ سے…

اور پھر سب کھڑے ہو گئے

خاتون ایوارڈ لے کر پلٹی تو ہال میں موجود دو خواتین…

وین لو۔۔ژی تھرون

وین لو نیدر لینڈ کا چھوٹا سا خاموش قصبہ ہے‘ جرمنی…

شیلا کے ساتھ دو گھنٹے

شیلا سوئٹزر لینڈ میں جرمنی کے بارڈرپر میس پراچ(Maisprach)میں…

بابا جی سرکار کا بیٹا

حافظ صاحب کے ساتھ میرا تعارف چھ سال کی عمر میں…

سوئس سسٹم

سوئٹزر لینڈ کا نظام تعلیم باقی دنیا سے مختلف…

انٹرلاکن میں ایک دن

ہم مورج سے ایک دن کے لیے انٹرلاکن چلے گئے‘ انٹرلاکن…

مورج میں چھ دن

ہمیں تیسرے دن معلوم ہوا جس شہر کو ہم مورجس (Morges)…

سات سچائیاں

وہ سرخ آنکھوں سے ہمیں گھور رہا تھا‘ اس کی نوکیلی…

ماں کی محبت کے 4800 سال

آج سے پانچ ہزار سال قبل تائی چنگ کی جگہ کوئی نامعلوم…

سچا اور کھرا انقلابی لیڈر

باپ کی تنخواہ صرف سولہ سو روپے تھے‘ اتنی قلیل…