رینجرز نے دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی،دو ٹارگٹ کلر گرفتار
کراچی (نیوز ڈیسک)کراچی کے علاقے کورنگی میں رینجرز نے بڑی تعداد میں اسلحہ برآمد کرکے دہشت گردی کی سازش ناکام بنادی۔ترجمان رینجرز کے مطابق پہلے سے گرفتار ملزمان کی نشاندہی پر باغ کورنگی میں عسکری ونگ کے سابق سیکٹر انچارج کے گھر پر چھاپا ماراگیا۔ کارروائی کے دوران گھر میں چھپایا گیا اسلحہ کا بڑا… Continue 23reading رینجرز نے دہشتگردی کی سازش ناکام بنا دی،دو ٹارگٹ کلر گرفتار











































