اسلام آباد (نیوز ڈیسک ) اپو زیشن لیڈر خو رشید شاہ نے میڈیا سے گفتگو کر تے ہو ئے کہا کہ اپو زیشن نے و زیر اعظم نواز شریف سے استعفے کا مطا لبہ نہیں کیا اور نہ ہی ٹی او آرز کو تسلیم کر نے کا کہا ۔اپو زیشن کی طرف سے بنا ئے گئے ٹی او آر ز وزیراعظم کو بھیج دیے گئے ہیں ۔حکو مت اگر مذاکر ات کر تی ہیں تو ہم تیا ر ہے ۔ انہوں نے کہا کہ ہم نے وزیر اعظم کو خط کے ساتھ ٹی او آرز کی کاپی بھی بھجوائی ہے اور ہماری خواہش ہے کہ اس معاملے پر مذاکرات کا راستہ اختیار کیا جائے ۔ وزیر اعظم سے استعفے کا مطالبہ نہیں کیا ، ہم نہیں کہتے کہ ٹی او آرز کو تسلیم کیا جائے ، خورشید شاہ نے کہا کہ وزیر اعظم نے دو بار قوم سے خطاب کرکے آبیل مجھے مارنے والی بات کی ہے ۔ انہوں نے کہا کہ وزیر اعظم کے خاندان نے ٹیکس بچانے کا اعتراف کر لیا ہے ۔
خو ر شید شاہ نے نواز شریف کے استعفے بارے ایسی بات کہہ دی جو کسی کے وہم و گمان میں بھی نہیں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی



















































