ہفتہ‬‮ ، 29 اگست‬‮ 2026 

رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

datetime 29  مارچ‬‮  2016

رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

لاہور،فیصل آباد، سیالکوٹ ،ملتان ،حسن ابدال،(نیوز ڈیسک) آرمی چیف جنرل راحیل شریف کی ہدایت پر رینجرز اور حساس ادارے کے اہلکاروں نے گزشتہ 24گھنٹوں کے دوران راج گڑھ سمیت پنجاب بھر میں کارروائی کرتے ہوئے سانحہ گلشن اقبال پارک کے 3 مبینہ سہولت کاروں سمیت کم ازکم713 مشتبہ افراد کوحراست میں لے لیا ،گرفتار شدگان… Continue 23reading رینجرز اور حساس اداروں کا کریک ڈاﺅن جاری ،713 مشتبہ افراد گرفتار

دھرنے کے شرکاءکا مذاکرات کرنے کا اعلان

datetime 29  مارچ‬‮  2016

دھرنے کے شرکاءکا مذاکرات کرنے کا اعلان

اسلام آباد (نیوز ڈیسک )تین دن سے جاری دھرنے کے شرکاءنے اسحاق ڈار اور سپیکر قومی اسمبلی ایاز صادق کے ساتھ ہی مذاکرات کرنے کا اعلان کیا ہے سنی تحریک کے سربراہ ثروت اعجاز قادری نے واضح کیا ہے کہ حکومت صرف ان لوگوں کو ہی مذاکرات کے لئے بھجوائے جن کے پاس فیصلوں کے… Continue 23reading دھرنے کے شرکاءکا مذاکرات کرنے کا اعلان

صرف جنوبی نہیں پور ے پنجاب میں آپریشن ہونا چاہیے,چوہدری شجاعت

datetime 29  مارچ‬‮  2016

صرف جنوبی نہیں پور ے پنجاب میں آپریشن ہونا چاہیے,چوہدری شجاعت

لاہور(نیوز ڈیسک) مسلم لیگ قائد اعظم کے صدر چوہدری شجاعت حسین شیخ زید ہسپتال میں سانحہ گلشن اقبال پارک کے زخمیوں کی عیادت کے لئے پہنچے تو زخمیوں کی تیماری داری کے ساتھ ساتھ حکمرانوں کی کلاس بھی لے ڈالی۔ نجی ٹی وی کے مطابق چوہدری شجاعت حسین نے شیخ زید ہسپتال میں سانحہ اقبال… Continue 23reading صرف جنوبی نہیں پور ے پنجاب میں آپریشن ہونا چاہیے,چوہدری شجاعت

اسلام آباد میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری

datetime 29  مارچ‬‮  2016

اسلام آباد میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری

اسلام آباد(نیوز ڈیسک)وفاقی دارالحکومت میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جب کہ جڑواں شہروں کے بیشتر علاقوں میں موبائل فون سروس بھی بند ہے۔ اسلام آباد کے ڈی چوک میں مذہبی جماعتوں کا دھرنا تیسرے روز بھی جاری ہے جس کے باعث وفاقی دارالحکومت کا نظام ٹھپ ہوکر رہ گیا جب… Continue 23reading اسلام آباد میں تیسرے روز بھی دھرنا جاری

دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مشتاق سکھیرا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مشتاق سکھیرا

لاہور(نیوز ڈیسک) آئی جی پنجاب پولیس مشتاق سکھیرا نے کہا ہے کہ پولیس کے پاس وسائل کی کمی کے باعث دہشت گرد اپنے مقصد میں کامیاب ہوجاتے ہیں اس لئے عوام بھی اپنے ارد گرد کے ماحول پر نظر رکھیں۔ لاہورمیں تقریب سے خطاب کے دوران آئی جی پنجاب کا کہنا تھا کہ پنجاب پولیس… Continue 23reading دہشتگردوں کے خاتمے تک چین سے نہیں بیٹھیں گے،مشتاق سکھیرا

مصر کا طیارہ مسافروں سمیت ہائی جیک کرکے قبرص میں اتار لیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مصر کا طیارہ مسافروں سمیت ہائی جیک کرکے قبرص میں اتار لیا گیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک)نامعلوم ہائی جیکروں نے مصری ایئرلائن کا طیارہ ہائی جیک کرکے قبرص کے جنوبی ساحل کے قریب غرناطہ ایئرپورٹ پر اتارلیا ہے۔غیر ملکی میڈیا کے مطابق ہائی جیکروں نے غرناطہ کے کنٹرول ٹاور سے مقامی وقت کے مطابق صبح ساڑھے 8 بجے رابطہ کیا اور 8 بج کر 50 منٹ پر جہاز کو ایئرپورٹ… Continue 23reading مصر کا طیارہ مسافروں سمیت ہائی جیک کرکے قبرص میں اتار لیا گیا

مصر کا مسافر طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا

datetime 29  مارچ‬‮  2016

مصر کا مسافر طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا

قاہرہ(نیوز ڈیسک)نامعلوم افراد نے مصری ایئرلائن کا مسافر طیارہ اغوا کرلیا ہے.غیر ملکی خبر ایجنسی کے مطابق مصر کی سرکاری ایئر لائن کا طیارہ اسکندریہ سے دارالحکومت قاہرہ جارہا تھا کہ اس دوران اسے اغوا کرلیا گیا۔ طیارے میں عملے 7 افراد سمیت 62 افراد سوار ہیں۔ ہائی جیکر نے طیارے کو قبرص کے شہر… Continue 23reading مصر کا مسافر طیارہ ہائی جیک کر لیا گیا

آخری دہشت گرد کوکیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ،وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب

datetime 28  مارچ‬‮  2016

آخری دہشت گرد کوکیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ،وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب

اسلام آباد (نیوز ڈیسک) وزیراعظم پاکستان میاں محمد نواز شریف نے قوم سے خطاب میں کہا کہ سانحہ کے باعث ہر پاکستانی کا دل زخمی ہے اور پوری قوم رنج و غم میں مبتلا ہے ۔ گزشتہ چند ماہ کے دوران پشاور، شبقدر، کوئٹہ ، مردان اور دوسرے مقامات پر بھی دہشت گردوں نے معصوم… Continue 23reading آخری دہشت گرد کوکیفرکردار تک پہنچائے بغیر چین سے نہیں بیٹھیں گے ،وزیراعظم نوازشریف کا قوم سے خطاب

دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

datetime 28  مارچ‬‮  2016

دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا

لاہور(نیوزڈیسک)دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا،وزیر اعظم محمد نواز شریف نے پنجاب کے بارڈر ایریاز میں فوری آپریشن کرنے کا حکم دیدیا۔ آپریشن میں سی ٹی ڈی ، رینجرز اور دیگر حساس ادارے بھی شریک ہوں گے۔ ایوان وزیر اعلیٰ ماڈل ٹاﺅن لاہور سانحہ گلشن اقبال کے بعد امن و امان کی… Continue 23reading دہشت گردوں کے حملے،بالآخر پنجاب بارے بڑا فیصلہ کرلیاگیا