اسلام آباد(نیوزڈیسک)اسلام آباد دھرنا،کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع،عین موقع پر نئی انٹری،حکومت کاآخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ، تفصیلات کے مطابق اسلام آباد ڈی چوک میں مظاہرین کے خلاف سیکورٹی اداروں نے صف بندی کرلی، کاﺅنٹ ڈاﺅن شروع، کسی بھی وقت آپریشن کاآغاز کیاجاسکتاہے، کشیدہ صورتحال کو دیکھتے ہوئے حکومت نے آخری حربہ بھی آزمانے کا فیصلہ کرلیا ہے اور مذاکرات کے لئے حکومتی ٹیم دھرنے کے مقام پر پہنچ گئی ہے ، حکومت کی ٹیم مظاہرین کو منانے کی کوشش کرے گی جبکہ مذاکرات کی ناکامی پر آخری اقدام کا فیصلہ کیاجائے گا۔