اسلام آباد(نیو زڈیسک)صدر مملکت ممنون حسےن نے کہا ہے کہ پوری قوم پاک فوج پر فخر کرتی ہے،شاندار پرےڈ نے پاکستان کے وقار اور تشخص کو عالمی سطح پر اجاگر کےا،قو م پر جب بھی برا وقت آےا پاک فوج توقعات پر پوری اتری ہے،فوج کی پےشہ وارانہ صلاحےت نے دشمن کے سوچنے پر مجبور کے ےہ ناقابل شکست ہےں، توقع ہے جلد ہی ملک سے دہشتگردی کو مکمل طور پر اکھاڑ پھےنکےں گے،فوج کے افسران اور جوانوں کی قربانےوں سے ہی پاکستان پہلے سے زےادہ محفوظ ہے،ضرب عضب مےں شامل فوج کے افسران اور جوانوں کو پوری قوم کی طرف سے سلام پےش کرتا ہوں۔ان خےالات کا اظہار انہوں نے اےک تقرےب سے خطاب کے دوران کےا۔صدر مملکت ممنون حسےن کا کہنا تھا کہ ےوم پاکستان کی شاندار پرےڈ کے انعقاد پر منتطمےن کو مبارکباد پےش کرتا ہوں،پوری قوم پاک فوج پر فخر کرتی ہے،شاندار پرےڈ نے پاکستان کے وقار اور تشخص کو عالمی سطح پر اجاگر کےا،ملک کے دفاع کے لیے فوج کا کردار انتہائی اہم ہے،قو م پر جب بھی برا وقت آےا پاک فوج توقعات پر پوری اتری ہے،فوج کی پےشہ وارانہ صلاحےت نے دشمن کے سوچنے پر مجبور کے ےہ ناکابل شکست ہےں،پاک فوج کو عصر کے مطابق جدےد بنانے کے لیے کوئی کسر نہےں چھوڑی جائے گی،مظبوط دفاعی قوت ہمےں خطرات سے محفوظ رکھ سکتی ہے،آپرےشن ضرب عضب مےں پاک فوج نے نہاےت جرات اور بہادری سے دہشتگردی کا خاتمہ کےا،جس طرح پاک فوج نے دہشتگردوں کے ساتھ جنگ مےں مصروف ہے توقع ہے جلد ہی ملک سے دہشتگردی کو مکمل طور پر اکھاڑ پھےنکےں گے،فوج کے افسران اور جوانوں کی قربانےوں سے ہی پاکستان پہلے سے زےادہ محفوظ ہے،ضرب عضب مےں شامل فوج کے افسران اور جوانوں کو پوری قوم کی طرف سے سلام پےش کرتا ہوں،پاکستان کی مسلح افواج کے دفاع کے لیے ہر وقت اپنی جانوں کا نظرانہ دےنے کے لیے تےار ہےں
ملک سے دہشت گردی مکمل طور پر اکھاڑ پھینکیں گے،ممنون حسین
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
اقرار الحسن کو بڑا عدالتی جھٹکا
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
منقطع سوئی گیس کنکشنز کی بحالی کیلئے کڑی شرائط عائد



















































