جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

(ن) لیگ کے ایم پی اے چودھری شمشا د کے قتل کاڈراپ سین

datetime 7  مئی‬‮  2016 |

گوجرانوالہ (نیوزڈیسک)(ن) لیگ کے ایم پی اے چودھری شمشا د کے قتل کاڈراپ سین،گوجرانوالہ میں چودھری شمشاد خان قتل کیس کا مرکزی ملزم پولیس مقابلے میں مارا گیا ۔اطلاعات کے مطابق (ن) لیگ کے ایم پی اے چودھری شمشا د کے قتل کا مرکزی ملزم طارق پٹواری پولیس کی فائرنگ سے ہلاک ہو گیا چودھری شمشاد کو گزشتہ سال بیٹے اور دوست سمیت قتل کرد یا گیا تھا تاہم پولیس نے نافع ٹاور کے قریب گھر پر چھاپہ مارا جس دوران ملزم نے پولیس پارٹی پرفائرنگ کر دی اور پولیس کی جوابی فائرنگ سے ملزم طارق پٹواری مارا گیا ۔پولیس حکام کے مطابق ملزم کے موجودگی کی اطلاع پر کارروائی عمل میں لائی گئی تھی جس دوران مخالف پارٹی کی جانب سے مزاحمت کی گئی ۔ ملزم طارق پٹواری کی گرفتار ی کیلئے ایک سال سے کوششیں کی جا رہی تھی تاہم اس میں کامیابی حاصل نہیں ہو ئی اور آج اسے پولیس مقابلے کے دوران قتل کر دیا گیا ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…