جمعہ‬‮ ، 12 جون‬‮ 2026 

عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بحال کردی

datetime 14  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد(آن لائن) چیئرمین پاکستان تحریک انصاف عمران خان نے فیاض الحسن چوہان کی پارٹی رکنیت بحال کردی ہے ۔ مرکزی میڈیا ڈیپارٹمنٹ سے جاری بیان کے مطابق چیئرمین تحریک انصاف نے فیاض الحسن چوہان کی رکنیت بحال کرنے کی باضابطہ منظوری دی رکنیت کی بحالی کا یہ فیصلہ انضباطی کمیٹی کی سفارش کے بعد کیا گیا واضح رہے کہ فیاض الحسن چوہان کی رکنیت راولپنڈی میں ہونے والے بلدیاتی انتخابات کے دوران نضم وضبط کی خلاف ورزی کے وجہ سے کینسل کی گئی تھی۔

آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں


کالم



8 بجے تک


میرا جم میرے گھر سے پانچ منٹ کی دوری پر ہے‘ میں…

ریو سیکریٹو

دریا کا پانی صاف اور شفاف تھا‘ مایا لوگ یہ پانی…

تلوم اور تلوم سے آگے

ہم کوبا سے واپسی پر تلوم (Talum) رکے‘ یہ مایا تہذیب…

کوبا مایان

کوبا مایان (Coba Mayan) ہماری پہلی منزل تھا‘ کین کون…

کین کون میں چار دن

کین کون میکسیکو کا اہم ترین سیاحتی شہر ہے‘ یہ…

لکڑی کا تختہ

خوش قسمتی اور بدقسمتی میں لکڑی اور لوہے جیسا…

اللہ سے خوش قسمتی مانگو

’’علم کے ساتھ مقدر بھی چاہیے‘ تم خوش قسمتی کی…

’’پیٹر تم دس دن کہاں غائب رہے‘‘

کیلیفورنیا کے اس نرسنگ سکول کا پرچہ بہت دل چسپ…

پانچ سو ڈالر

وہ محمد منور کو تلاش کر رہا تھا‘ اس نے محمد منور…

تھینک گاڈ

برطانیہ کی کلارک فیملی اس کی شان دار مثال ہے‘…

آئی سٹل لو یو

یہ بنیادی طور پر محبت کی کہانی تھی‘ جارج سمتھ…