جمعرات‬‮ ، 15 اکتوبر‬‮ 2026 

چیف جسٹس کا خط وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ،انکار نہیں ہوا بلکہ ! تفصیلات سامنے آگئیں

datetime 13  مئی‬‮  2016 |

اسلام آباد (این این آئی) چیف جسٹس آ ف پاکستان کا جوابی خط وزیر اعظم ہاؤس کو موصول ہوگیا نجی ٹی وی ذرائع کے حوالے سے بتایا کہ چیف جسٹس نے جوڈیشل کمیشن بنانے سے انکار کیا ہے اور نہ ہی ٹی او آرز اپوزیشن کی مشاورت سے بنانے کا کہا ہے۔ وزارت قانون جوابی خط کا جائزہ لے رہی ہے حکومتی ذرائع نے بتایا کہ چیف جسٹس نے کمیشن بنانے سے انکار نہیں کیا پانا ما لیکس کی تحقیقات سے متعلق ضروری قانون سازی کی تجویز دی گئی ہے حکومت سے کہاگیا ہے کہ یہ بھی ظاہر کیا جائے کہ تحقیقات کن افراد ٗ گروپس یا خاندان کے بارے میں ہونی ہیں یہ نہیں کہاگیا کہ ٹی او آر اپوزیشن کی مشاورت سے بنائے جائینگے بلکہ خط میں تو ٹی او آرز کے لفظ کا ذکر تک نہیں ہے حکومتی ذرائع نے بتایا کہ وزارت قانون وانصاف چیف جسٹس کے جوابی خط پر قانونی رائے تیار کررہی ہے جس پر وزیر اعظم کو بریفنگ دی جائیگی وزارت قانون چیف جسٹس کے جوابی خط پر حکومت کی قانونی و آئینی پوزیشن ٗ خط میں اٹھائے گئے قانونی نکات کے ممکنہ جواب اور اپوزیشن کے ساتھ ٹی او آر کے معاملے پر مذاکراتی عمل کے بارے میں تجاویز بھی دے گی ۔

کالم

 عمران خان بھٹو

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آخری حصہ)

  نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(گیارہواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(دسواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(نواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(آٹھواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(ساتواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چھٹا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(پانچواں حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(چوتھا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…

بلوچستان ڈوب رہا ہے(تیسرا حصہ)

نوٹ: اگر آپ افورڈ کر سکتے ہیں تو یہ تحریر آپ کے…