نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب ، حسین نواز کے انٹرویو میں تضاد ، ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا
اسلام آباد(آن لائن) وزیراعظم نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب اور حسین نواز کے جدہ سٹیل کے بارے میں انٹرویو میں تضاد سے ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا ۔ حسین نواز نے اپنے انٹرویو میں دوستوں اور سعودی بینکوں سے قرض لے کر فیکٹری بنانے وزیراعظم نے اسمبلی میں گلف سٹیل کی فروخت سے حاصل… Continue 23reading نوازشریف کے اسمبلی میں خطاب ، حسین نواز کے انٹرویو میں تضاد ، ایک اور پنڈورہ بکس کھل گیا