اسلام آباد (این این آئی)وزیراعظم میاں محمد نواز شریف کی ایوان میں آمد کے موقع پر حکومتی اراکین نے’’ شیر آیا شیرآیا‘‘کے نعرے لگائے جس پر سپیکر ایاز صادق نے حکومتی اراکین کو نعرے بازی سے روک دیا پیر کووزیر اعظم نے قومی اسمبلی آمد پر حکومتی اراکین نے’’ شیر آیا شیرآیا‘‘کے نعرے لگائے جس پر سپیکر ایاز صادق نے حکومتی اراکین کو نعرے بازی سے روک دیا قائد حزب اختلاف خورشید شاہ سے مصافہ بھی کیا ۔نجی ٹی وی کے مطابق اس سے قبل وزیر اعظم ہاوس میں نواز شریف سے شہباز شریف ،چوہدری نثار اور اسحاق ڈار نے ملاقات کی جس میں وزیر اعظم کے خطاب پر مشاورت کی گئی ۔مشاورتی ملاقات میں ن لیگ کے رہنماؤں نے وزیر اعظم کو خطاب کے اہم نکات سے متعلق آگاہ کیا ۔
وزیر اعظم کی ایوان میں آمد ٗ حکومتی اراکین نے’’ شیر آیا شیرآیا‘‘کے نعرے لگائے ٗ سپیکر نے روک دیا
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
آج کی سب سے زیادہ پڑھی جانے والی خبریں
-
عمران خان بھٹو
-
پیٹرول اور ڈیزل سستا کردیا گیا
-
لائبہ اعجاز کیس میں نیا موڑ، پوسٹ مارٹم رپورٹ میں اہم انکشاف
-
طلبا اور سرکاری ملازمین کی موجیں، نومبر میں مسلسل 3 چھٹیاں ملنے کا امکان
-
عرفان پٹھان کو افغان کرکٹر راشد خان کے گھر دعوت کی ویڈیو مہنگی پڑگئی
-
زلزلے کے جھٹکے
-
صاحبزادہ فرحان نے ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں ابھیشیک شرما کا بڑا ریکارڈ توڑ دیا
-
اپنا گھر سکیم، شہریوں کے لیے قرض کا حصول مزید آسان ہوگیا
-
کراچی : گھر سے 5 افراد کی لاشیں ملنے کا واقعہ : پولیس سرجن ڈاکٹر سمیعہ کا اہم انکشاف
-
پیٹرول اور ڈیزل کی قیمتوں میں مزید کمی کا امکان
-
شعیب ملک سے شادی کی افواہیں، اداکارہ ونیزہ ستار نے خاموشی توڑ دی
-
اسکولوں کے نئے اوقات کار کا نوٹیفکیشن جاری
-
ملک میں سونے کی قیمت میں ہزاروں روپے کی کمی
-
اپنا گھر اسکیم کیلیے دستاویزات کی تعداد 25 سے کم کرکے صرف 5 کردی گئی



















































