نوازشریف کے ایٹمی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افواہیں،اوباماکاموقف سامنے آگیا
واشنگٹن(نیوز ڈیسک)امریکی صدر بارک اوباما نے پاکستانی وزیر اعظم نواز شریف کی جانب سے ایٹمی کانفرنس کیلئے امریکہ نہ آنے پر پریشان ہونے سے متعلق افواہوں کو مسترد کر تے ہوئے کہاہے کہ وہ سمجھ سکتے ہیں کہ لاہور میں دہشت گردی کے بعد نواز شریف نے امریکا دورہ منسوخ کرتے ہوئے پاکستان میں رہنے… Continue 23reading نوازشریف کے ایٹمی کانفرنس میں شرکت نہ کرنے پر افواہیں،اوباماکاموقف سامنے آگیا











































