”را ایجنٹ “کی گرفتاری پر وزیراعظم خاموش کیوں؟ عمران خان نے بڑا سوال کھڑا کر دیا
اسلام آباد(نیوز ڈیسک)پاکستان تحریک انصاف کے چیئرمین عمران خان نے کہا ہے کہ بھارتی ایجنٹ کی گرفتاری کا معاملہ انتہائی سنجیدہ ہے،وزیراعظم کو اس معاملے پر قوم سے خطاب کرنا چاہیے تھا،وزیراعظم کل بھوشن کی گرفتار ی کامعاملہ عالمی سطح پراٹھائیں،ایم کیوایم کے اندر کے ذرائع کہتے ہیں ان کے را کے ساتھ رابطے ہیں،،دہشتگردی… Continue 23reading ”را ایجنٹ “کی گرفتاری پر وزیراعظم خاموش کیوں؟ عمران خان نے بڑا سوال کھڑا کر دیا









































